کوئٹہ۔ صوبے میں 5 اور 6 ستمبر کو عید میلادالنبی ﷺ پر عام تعطیل ہوگی

15

کوئٹہ۔ صوبے میں 5 اور 6 ستمبر کو عید میلادالنبی ﷺ پر عام تعطیل ہوگی۔ اعلامیہ ایس اینڈ جی اے ڈی

کوئٹہ۔ صوبے بھر میں جمعہ اور ہفتہ کو سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے، اعلامیہ ایس اینڈ جی اے ڈی

کوئٹہ۔ 12 ربیع الاول 1447 ہجری کو عام تعطیل کا اعلان، اعلامیہ ایس اینڈ جی اے ڈی

کوئٹہ۔ حکومت بلوچستان کا باضابطہ اعلامیہ جاری، اعلامیہ ایس اینڈ جی اے ڈی

کوئٹہ۔ ایمرجنسی اور لازمی سروسز کے افسران ڈیوٹی انجام دیتے رہیں گے، اعلامیہ ایس اینڈ جی اے ڈی

Comments are closed.