کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان کا گرین بس سروس کے روٹ میں توسیع کا حکم
4 ستمبر 2025
کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان کا گرین بس سروس کے روٹ میں توسیع کا حکم
کوئٹہ۔ عدالتی احکامات پر عمل درامد کرتے ہوئے محکمہ ٹرانسپورٹ کا گرین بس سروس کا روٹ سریاب کسٹم تک بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری۔
کوئٹہ۔ چیف جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔
کوئٹہ۔ ایڈوکیٹ سید نذیر آغا کی آئینی درخواست پر عدالت عالیہ بلوچستان کا حکم۔
کوئٹہ۔ معزز عدالت کا گرین بس سروس کو کچلاک سے سونا خان تھانے سریاب تک بڑھانے کی بھی ہدایت
کوئٹہ۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے حکام کا چند دنوں میں کچلاک سے سونا خان چوک سریاب تک بس سروس شروع کرانے کی یقین دہانی۔
Comments are closed.