سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت پر پابندی عائد

24

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا اسلام آباد میں سیوریج کے پانی سے فصلیں کاشت کرنے والوں کیخلاف آپریشن

جی 15میں 32 کنال پر مولی، پودینہ اور پالک کی کاشت روک دی گئی، بھاری جرمانہ عائد

فصل میں سبزیوں کی پنیری کاشت ہونے سے قبل فوڈ اتھارٹی کا ایکشن

ناقص سیوریج کے پانی سے فصل اگائی جانی تھی، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈاتھارٹی

سیورج کے پانی سے صرف غیر خوردنی فصلیں ہی اگائی جاسکتی ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی

زہریلے پانی سے اگی سبزیاں بیماریوں کا سبب بن سکتی ہیں، ڈاکٹر طاہرہ صدیق

وفاقی دارالحکومت میں سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت پر پابندی عائد ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی

محفوظ خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے ہر سطح پر کڑی نگرانی کی جا رہی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی

Comments are closed.