Daily Archives

August 12, 2023

نگراں وزیراعظم کی تقرری کے معاملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، شاہ محمود قریشی

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔  سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری میں ہمارا…

کوئٹہ سے 8 من سے زائد چرس سندھ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، دو ملزمان گرفتار

 کوئٹہ: انسداد منشیات (اینٹی نارکوٹکس) فورس نے کوئٹہ سے ساڑھے آٹھ من چرس سندھ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، 5 کارروائیوں کے دوران…

بچیوں اور خواتین سے فحش حرکات اور ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار

لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں سرعام گلی میں موجود بچی سے فحش حرکات اور ہراساں کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے پر ایس پی سٹی کی ملزم کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم اندرون لاہور کی…

نگران وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی نگراں وزیراعظم نامزدگی پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمان کے اندر اور باہر ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت…

واہگہ بارڈر پر پریڈ کے دوران بھارتی سپاہی کی رائفل گر گئی

 لاہور: واہگہ بارڈر پر بی ایس ایف انڈیا کے جوانوں کیلئے رائفل اٹھانا بھی مشکل ہوگیا، پریڈ کے دوران بھارتی سپاہی کی رائفل گر گئی۔ ہفتے کے روز پاکستان رینجرز پنجاب اور بی ایس ایف انڈیا کی پریڈ کے دوران جب دونوں ملکوں کے قومی پرچم اتارے جارہے…

علی سیٹھی نے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

 لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار علی سیٹھی نے شادی کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے شادی نہیں کی ہے۔  سوشل میڈیا پر یہ خبریں چل رہی تھیں کہ گلوکار نے اپنے دوست سے ’گے میرج‘ کی ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ…

حریم شاہ نے نگراں وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا

 لاہور: ملک میں نگراں سیٹ اپ لانے کی تیاریاں ہورہی ہیں اور نامور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بھی نگراں سیٹ اپ میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کردیا۔  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ اگر انہیں صرف 6 ماہ کے لیے پاکستان کی…

بابراعظم تمام فارمیٹ کا بہترین کھلاڑی ہے، ویرات کولی

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کولی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کے بارے میں کہا ہے کہ ’بابراعظم تمام فارمیٹ کا بہترین کھلاڑی ہے‘۔  بھارتی اسپورٹس چینل کو دیےگئے ایک انٹرویو میں  انہوں نے کہا کہ بابراعظم کے ساتھ میرا پہلا…

ویمنزفٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کا سعودی کلب سے معاہدہ

ریاض: پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کا سعودی عرب کےفٹبال کلب سے معاہدہ ہوگیا۔ سعودی فٹ بال کلب ایسٹرن فلیمز نے سوشل میڈیا پر ویمنز ٹیم کی کپتان ماریہ خان سے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ ماریہ خان…

قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پرعائد پابندیاں برقرار رہیں گی، امریکا

  واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پر پابندیاں میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے بیان میں کہ ایران پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ پانچ امریکی قیدیوں کی…