Daily Archives

August 12, 2023

بم کی اطلاع پر معروف سیاحتی مقام ایفل ٹاور خالی کرادیا گیا

پیرس: فرانس میں نامعلوم ذرائع سے بم کی اطلاع پر فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت میں موجود مشہور و معروف ایفل ٹاور اور اس کے آس پاس کے علاقوں کو فوری خالی کرادیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بم کی اطلاع ملنے پر ایفل ٹاور کی تین منزلوں اور اس…