Browsing Category
Uncategorized
کراچی: ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ، کمشنرکو خط لکھ دیا
کراچی میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت میں اضافے کے لیے کمشنر کراچی کو درخواست ارسال کر دی ہے۔
ایسوسی ایشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ شہر میں دودھ کی فی لیٹر قیمت بڑھا کر 320 روپے مقرر کی جائے۔…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹرسٹی بس کرایوں میں بھی اضافہ
لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مختلف شہروں کے درمیان ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔
نئے کرایوں کے مطابق لاہور سے راولپنڈی کے لیے ایگزیکٹو بس کا کرایہ 2250 روپے سے بڑھ کر 2480 روپے ہو گیا ہے،…
ملک بھر میں پٹرول پمپ بند ہونے کا انتباہ
اسلام آباد:پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر پٹرول کی سپلائی فوری طور پر بحال نہ کی گئی تو پیر سے ملک بھر میں پٹرول پمپس بتدریج بند ہونا شروع ہو سکتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی…
جدید اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی 5.4 متعارف
کیلیفورنیا: امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنا جدید اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی 5.4 متعارف کروا دیا ہے۔
اوپن اے آئی کے مطابق جی پی ٹی 5.4 کوڈ لکھنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے، جس کے ذریعے یہ کمپیوٹر کو کنٹرول کر سکتا ہے اور اسکرین شاٹس…
یومِ خواتین ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا دراصل مستقبل کو بااختیار بنانا ہے۔…
سوشل ایکٹوسٹ ماہ نور شاہ
عالمی یومِ خواتین ہر سال 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن دنیا بھر کی خواتین کی طاقت، حوصلے اور کامیابیوں کو تسلیم کرنے اور انہیں خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ یہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ خواتین خاندان، معاشرے اور قوم…
ایران پر حملہ کرکے امریکا نے دنیا پر احسان اور مشرق وسطیٰ کی خدمت ہے؛ صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں اپنے ملک کی کارکردگی کو دس میں سے پندرہ کے برابر قرار دیتے ہوئے فوج کو سراہا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ایران پر حملہ کرکے دنیا پر احسان اور مشرق وسطیٰ…
دنیا بھر کی سمندری سطح میں اضافے سے متعلق سائنسدانوں کا اندازہ غلط نکلا
حالیہ تحقیق میں سائنسدانوں نے پتہ لگایا ہے کہ دنیا بھر میں سمندر کی سطح بعض اندازوں سے تقریباً ایک فٹ (30 سینٹی میٹر) زیادہ ہوگئی ہے۔
مارچ 2026 میں شائع ہونے والی ایک سائنسی تحقیق کے مطابق دنیا میں سمندری سطح کے بارے میں بہت سی پچھلی…
ایپل نے آئی فون 17 کا سستا ورژن متعارف کرا دیا
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 کا سستہ ورژن آئی فون 17 ای متعارف کرا دیا۔
اس نئی ڈیوائس میں اپ ڈیٹڈ چِپ اور بہتر وائر لیس چارجنگ سمیت ہارڈویئر میں بہتری شامل ہے۔ کم قیمت ہونے کے باوجود یہ ڈیوائس ایپ کے اپ…
’انسانوں کے مقابلے میں اے آئی بوٹس کے جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا امکان کہیں زیادہ ہیں‘
ایک بڑی وار گیمز تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انسانوں کے مقابلے میں اے آئی بوٹس کے نیوکلیئر ہتھیار چلانے کے امکانات زیادہ ہیں۔
تحقیق کے مطابق مصنوعی ذہانت نے 21 جنگی صورتوں کے 95 فی صد میں کم از کم ایک بار نیوکلیئر ہتھیار چلانے کا…
عوام پر بوجھ ڈالنے والے اقدام کی حمایت نہیں کریں گے، سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ فیول سپلائی خدشات کے باعث عوام پر بوجھ ڈالنے والے اقدام کی حمایت نہیں کریں گے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس حوالے سے وفاقی حکومت کے ساتھ ایک اجلاس…
