Browsing Category

Uncategorized

کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان کے بیرونی مالیاتی اشاریوں میں خوش آئند بہتری کا عمل جاری ہے۔ حکومتی معاشی پالیسیوں اور ایس آئی ایف سی کے اقدامات کی بدولت کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا…

عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم  شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم  شہباز شریف کی زیر صدارت عالمی سطح پر کشیدگی کے پیش نظر ملکی معیشت کے استحکام اور عوام کو ریلیف…

بلوچستان میں قیام امن کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

بلوچستان میں امن اور استحکام کے قیام کے لیے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کوئٹہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلا میں وفاقی اور…

بھنورے ایک ہفتے تک پانی میں زندہ رہ سکتے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ملکہ بھنورے پانی کے اندر ایک ہفتے تک سانس لے سکتی ہے۔ یہ حیران کن دریافت اکالوجسٹ سبرینا رونڈو کو حادثاتی طور پر اس وقت کی جب انہوں نے ایک ریفریجریٹر میں جمے برتن میں چار ملکاؤں کو دیکھا۔ انہیں یہ…

ناسا نے آرٹیمس 2 مشن کی لانچ کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا

 امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنے آرٹیمس دوم مشن کے لانچ کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا یہ مشن 50 برس میں چاند تک انسانوں کی جانے کی پہلی کوشش ہوگی۔ فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر میں 19 مارچ کو 98 میٹر بلند راکٹ ہینگر سےنکال کر…

میٹا نے ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی تیاری کر لی

 ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مبینہ طور پر اپنے ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی تیاری کر لی۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی اپنے کل ملازمین کے تقریباً 20 فیصد کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جو تقریباً 16 ہزار افراد کے…

شہباز شریف کا وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان کر دیا۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفاقی…

فلم ‘ون بیٹل آفٹر انادر’ نے آسکر میں بہترین فلم کا اعزاز جیت لیا

اکیڈمی ایوارڈز میں اس سال بہترین فلم کا اعزاز فلم ‘ون بیٹل آفٹر انادر’ نے اپنے نام کر لیا جبکہ اس فلم نے مجموعی طور پر چھ ایوارڈز حاصل کیے۔ پال تھامس اینڈرسن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو بہترین فلم کے ساتھ بہترین ہدایتکار اور…

رحیم یار خان ، امدادی رقم کی تقسیم کے دوران دکان کی چھت گر گئی ، 8 خواتین جاں بحق

رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئیں۔ رحیم یار خان پولیس کے مطابق چک 125 پی میں خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم لینے کے لیے دکان میں جمع تھیں کہ اسی دوران چھت اچانک گر گئی۔ ڈپٹی کمشنر…

ایران سے بات کررہے ہیں پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے دیا جائے، سیکریٹری پیٹرولیم

سیکریٹری پیٹرولیم نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا ہے کہ ایران سے آبنائے ہرمز سے تیل بردار جہاز گزارنے کی اجازت کے لیے بات کر رہے ہیں، آبنائے ہرمز سے اجازت مل جائے تو ہمارے چار جہاز کھڑے ہیں، ساتھ ہی روس سے تیل کی خریداری کی کوشش کر رہے ہیں۔ سینیٹ…