Browsing Category

Uncategorized

سائنس دانوں نے نئی قسم کا سیارہ دریافت کر لیا

سائنس دانوں نے نئی قسم کا سیارہ دریافت کیا ہے جس میں میگما کا ایک دائمی سمندر موجود ہے اور یہ سمندر اپنے اندر گندھک کے وافر ذخائر رکھتا ہے۔ یہ نو دریافت شدہ سیارے کا نام L 98-59 d ہے جو زمین سے تقریباً 35 نوری سال کے فاصلے پر موجود…

حکومت اپنے بیانیہ پر مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت اپنے بیانیہ پر مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے بلوچ کو لا حاصل جنگ سے کوئی فائدہ نہیںہوگا خواتین کا احترام کرتے ہیں لیکن کالعدم تنظیموں نے خواتین کو خودکش بمبار بناکر خواتین…

طالبان کا سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ، پاکستان کی افغانی عوام سے لڑائی نہیں: ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ طالبان کا سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے، پاکستان کی افغانی عوام سے کوئی لڑائی نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا…

طالبان کا سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ، پاکستان کی افغانی عوام سے لڑائی نہیں: ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ طالبان کا سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے، پاکستان کی افغانی عوام سے کوئی لڑائی نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا…

افغانستان میں دہشت گردی کے ڈھانچے کے خلاف کارروائی پر بھارتی وزارت خارجہ کا گمراہ کن بیان مسترد

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دہشت گردی کے ڈھانچے کے خلاف جاری اپنی کارروائیوں کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بے بنیاد، گمراہ کن اور بلا جواز بیان کو مسترد کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے…

پرائم منسٹر رمضان پیکیج: 89 فیصد مستحق افراد کو ادائیگیاں مکمل

پرائم منسٹر رمضان پیکیج 2026 کے تحت 89 فیصد مستحق افراد کو ادائیگیاں کر دی گئیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت پرائم منسٹر رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا شہباز شریف نے رمضان پیکیج 2026 کے تحت مستحقین کو رقوم…

آپریشن غضب للحق کی کارروائیاں عید الفطر کے پیش نظر عارضی طور پر روک دی گئیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کی کارروائیاں عید الفطر کے پیش نظر عارضی طور پر روک دی گئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ، قطر اور ترکیہ کی درخواست پر آپریشن عارضی…

قاسم اور سلیمان کو ویزے کی ضرورت نہیں وہ نائیکوپ پر پاکستان آسکتے ہیں، وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے جمائمہ گولڈ اسمتھ نے عمران خان کی بچوں سے ملاقات کے حوالے سے اپیل کا ٹویٹر پر جواب دے دیا۔ وزیراطلاعات و نشریات نے سماجی رابطے کی سائٹ پر جمائما گولڈ اسمتھ کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’ماضی کی طرح اس…

پاکستانی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز کھلی ہے، ایرانی قونصل جنرل

کراچی: کراچی میں ایران کے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادے نے کہا ہے کہ پاکستانی جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھلی ہے۔ ایک گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ خام تیل یا گیس لے جانے والے جہاز ایرانی حکومت سے رابطہ کر کے آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں۔…

پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کی 13ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کراچی: پاک فضائیہ کے عظیم ہیرو اور ستارہ جرات یافتہ پائلٹ ایم ایم عالم کی تیرہویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ پوری قوم اپنے اس جری سپوت کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے جنہوں نے دفاعِ وطن کے لیے اپنی بہادری کی…