Browsing Category
Uncategorized
کفایت شعاری مہم، صوبوں اور وزارت دفاع سمیت متعدد وزارتوں کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی وفاقی ترقیاتی بجٹ…
حکومت کی جانب سے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں کی گئی ایک سو ارب روپے کی کٹوتی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
دستاویز کے مطابق صوبوں و خصوصی علاقہ جات کے ترقیاتی بجٹ میں سب سے زیادہ تقریباً 25 ارب روپے کم کردیئے گئے۔ ارکان پارلیمنٹ کے ترقیاتی…
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، علاقائی امن کیلئے جاری کوششوں سے آگاہ کیا
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے میں امن کیلئے پاکستانی کوششوں سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان رابطے میں عالمی و علاقائی امن و…
آتش فشاں کیسے پیدا ہوتا ہے؟
ایتھوپیا میں 1200سال بعد ایک مردہ آتشِ فشاں بیدار ہوا ہے جو اس بات کی دلیل ہے کہ کوئی بھی آتشِ فشاں مردہ نہیں ہوتا وہ کس وقت بھی بیدار ہوکر صرف اپنے ملک میں نہیں بلکہ اطرافی ممالک میں بھی اپنے اثرات مرتب کرتا ہے جو منفی بھی ہوتے ہیں…
انقلاب اور انسانی اظہار کا نیا عہد
دنیا بدل رہی ہے اور ابلاغ کے پیمانے بھی مسلسل ارتقا پذیر ہیں۔ سیاہی اور کاغذ سے شروع ہونے والا انسانی اظہارِ خیال اب ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی روشنی میں ایک نئے افق تک پہنچ چکا ہے۔ ابتدائی دور میں کتاب، اخبار اور رسائل نے معاشرتی رابطے کے نظام کو…
ایپل اپنے صارفین کیلیے کیا چیز متعارف کرانے جا رہا ہے؟
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رواں برس امریکا اور کینیڈا میں ایپل میپس پر اشتہارات متعارف کرانے جا رہی ہے۔
کمپنی کی جانب سے منگل کو اعلان کیا گیا کہ میپنگ ایپلی کیشن پر آرگینک سرچ نتائج کے اوپر اسپانسرڈ مواد دِکھایا جائے گا۔
تاہم، کمپنی نے…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے، جس کے نتیجے میں برینٹ کروڈ کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے۔
امریکی خام تیل کی قیمت بھی 88 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے، جس نے عالمی توانائی مارکیٹ میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔
تجزیہ…
کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
کوئٹہ : عیدالفطر کی خوشیوں کے موقع پر کوئٹہ کی مارکیٹوں میں ایک بار پھر مہنگائی کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں تین دن کے مختصر عرصے میں تقریباً 150 روپے فی کلو کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس…
ایران جنگ میں امریکا، اسرائیل فیس سیونگ چاہتے ہیں، جنرل (ر) عبدالقیوم
پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ میں امریکا اور اسرائیل اب فیس سیونگ چاہتے ہیں، امریکا کی کریڈیبلٹی زیرو ہوگئی، ہمیں محتاط طریقے سے آگے بڑھنا ہوگا۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران جنرل…
مطالبات نہ مانے گئے تو پیٹرول پمپ بند کر دیں گے، مالکان کی دھمکی
آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک بھر کے ہزاروں پیٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی، جس سے ممکنہ فیول بحران کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق وزیرِ پیٹرولیم سے فوری…
وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی وفد کے ہمراہ ملاقات، ملکی و سیاسی امور پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے اہم ملاقات کی، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے سیاسی اور ملکی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے بلاول بھٹو کوعالمی امن کے فروغ اورموجودہ…
