Browsing Category
Uncategorized
آئی ایم ایف کا پیٹرول اور ڈیزل پر بھی لیوی میں اضافے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض پروگرام کی آئندہ 12 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے سے قبل حکومت سے پیٹرول اور ڈیزل پر بھی لیوی بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اگلی قسط کے لیے اسٹاف…
وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، مشرقِ وسطیٰ سمیت اہم امور پر مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زردار ی سے ملاقات کی جس میں مشرقِ وسطیٰ سمیت اہم امور پر مشاورت کی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…
ملک کیخلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت، ایسی حرکتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے: عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ملک کے خلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت ہے، ایسی حرکت کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی…
پاکستان کا خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی پر زور
دفترِ خارجہ نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کررہا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے بھر…
عمران خان کے بیٹے کی پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس متنازع بنانے کی کوشش
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے پاکستان کے جی ایس پی پلس سٹیٹس کو متنازع بنانے کی کوشش کی ہے۔
قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے پاکستان کے خلاف…
پاکستان کے ذمہ دارانہ مؤقف، دانشمندانہ سفارتی اقدامات کو سراہتے ہیں: سعودی سفیر
پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ذمہ دارانہ مؤقف اور مسلسل دانشمندانہ سفارتی اقدامات کو سراہتے ہیں۔
سعودی سفیر نے کہا کہ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک پر ایرانی حملے تشویشناک ہیں، حملے خودمختار ریاستوں کے…
پیٹرولیم مصنوعات کی ترجیحاً فراہمی میں پاکستان سے مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، عمانی سفیر
عمانی سفیر نے کہا کہ عمان پاکستان کی انرجی سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے مکمل تعاون کے لیے تیار ہے، پاکستان کی درخواست پر مثبت انداز میں غور کیا جائے گا۔
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سلطنتِ عمان کے پاکستان میں سفیر فہد بن سلیمان بن خلف…
مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت
وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا اور کہا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں۔
وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم…
مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت
وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا اور کہا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں۔
وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم…
عینا آصف کے ساتھ سیٹ پر کیا ہوتا رہا؟ انڈسٹری کے تلخ حقائق بے نقاب کردیے
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عینا آصف نے حالیہ گفتگو میں شوبز کی اندرونی فضا سے متعلق کچھ ایسے پہلو بیان کیے ہیں جو عام طور پر منظرِ عام پر نہیں آتے۔
انہوں نے خاص طور پر شوٹنگ کے دوران سینئر اداکاروں کے رویوں اور جونیئر…
