Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عدالتی وقار کے لیے چند ججز کو قربان کردیا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا، فضل الرحمان
اسلام آباد: جمیعت علما اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب ملک کا ہر فیصلہ عوام کریں گے، عدالتی وقار کے لیے چند ججز کو قربان کردیا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے…
جی ایچ کیو پر حملہ؛ 26شرپسندوں کی تصاویر میڈیا کے سامنے پیشv
راولپنڈی: سی سی پی او راولپنڈی نے جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنے والے 26 شر پسندوں کی تصاویر میڈیا کے سامنے پیش کر دیں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی پی اوسید خالد محمود ہمدانی نے بتایا کہ راولپنڈی پولیس اب تک 17مقدمات میں 264 افراد کو گرفتار…
بجٹ کی تیاری، آئی ایم ایف کیساتھ مشاورت شروع
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا اور بجٹ بارے آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت شروع کردی۔
وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ مشاورت کا عمل آئندہ…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قراردیدیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نےالقادر ٹرسٹ کیس میں نیب کے ہاتھوں آج احاطہ عدالت سے گرفتار ہونے والے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کوقانونی قراردیدیا۔
اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی…
عمران خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا: رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ عمران خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا اگر وہ شامل تفتیش ہوجاتے تو ریفرنس بغیر گرفتاری کے چلایا جاسکتا تھا۔عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ…
عمران خان کی گرفتاری،کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج
عمران خان کی گرفتاری،کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
کراچی
کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر واقع انصاف…
وارنٹ پر عملدرآمد ہو گیا لیکن اس عدالت کے اندر ہوا ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مجھے اپنے آپ کو مطمئن کرنا ہو گا کہ ہائیکورٹ میں کیا ہوا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اگر کوئی کارروائی کرنی ہے تو قانون کے مطابق کرنی ہوگی، چیف جسٹس
وکلا پر حملہ میرے ادارے پر حملہ اور مجھ پر حملہ ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
میں…
نیب نے عمران خان کی گرفتاری پر بیان جاری کردیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کی گرفتاری پر بیان جاری کردیا۔نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے اور انہیں القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔نیب کا کہنا ہےکہ رینجرز نے عمران…
ملک کو بچانے کے لیے تین اداروں کو غیر جانبدار رہنا ہوگا، سراج الحق
لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ مرکز اور صوبوں میں نگراں حکومت قائم ہو اور پھر اُس کے بعد سب لوگ الیکشن میں جائیں، ملکی مسائل کا حل عوام کے پاس ہی ہے، ملک کو بچانے کے لیے تین اداروں سپریم کورٹ ،…
خانہ بدوشوں میں کم عمری میں شادی کئی طبی مسائل کا باعث بنتی ہیں
لاہور: پاکستان میں بسنے والے خانہ بدوشوں کی بڑی تعداد میں آج بھی بچوں کی کم عمری میں شادی کرنے کا رواج ہے جس کی وجہ سے ناصرف کم عمردلہن بلکہ بعد ازاں اس کے بچوں کو بھی کئی ذہنی اورجسمانی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
18 سال سے کم عمر لڑکی…
