Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پشاور: پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکہ، 4 اہلکار زخمی
پشاور (رپورٹ:ایم-الیاس ملْاخیل) : پشاور کے علاقے بھانہ ماڑی تھانے کی حدود میں قمر دین چوک کے قریب پولیس موبائل کو آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں پولیس کے 4 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا…
انسٹیٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز (آئی آر ایس) اسلام آباد نے بدھ کے روز “ترکمانستان کا علاقائی توانائی…
انسٹیٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز (آئی آر ایس) اسلام آباد نے بدھ کے روز "ترکمانستان کا علاقائی توانائی راہداریوں پر نقطہ نظر ت اے پی آئی اور اس سے آگے" کے عنوان سے ایک اہم لیکچر کا انعقاد کیا۔ یہ لیکچر آئی آر ایس کی ایمننٹ اسپیکر سیریز کا حصہ تھا…
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی پشاور گڑھی قمر دین میں آئی ای ڈی حملے کی شدید مذمت، زخمی اہلکاروں…
پشاور، 2 اکتوبر 2025 (اسٹاف رپورٹر):
وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا، انجینئر امیر مقام نے پشاور کے علاقہ گڑھی قمر دین میں پولیس موبائل پر ہونے والے آئی ای ڈی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور زخمی اہلکاروں کے لیے…
سکردو: ٹریفک ویک 6 اکتوبر سے منانے کا فیصلہ، خصوصی آگاہی مہم اور کریک ڈاؤن
سکردو، 2 اکتوبر . کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں ڈی آئی جی بلتستان رینج، ڈپٹی کمشنر
سکردو، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز بلتستان، ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، ڈائریکٹر جنرل ایس ڈی اے…
اوتھل پولیس کی بڑی کارروائی، دو کار لفٹرز گرفتار، کراچی سے چوری شدہ ٹویوٹا الٹس برآمد
اوتھل (نمائندہ خصوصی) اوتھل پولیس بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو کار لفٹرز کو گرفتار کرلیا اور کراچی سے چوری شدہ ٹویوٹا الٹس کار برآمد کرلی۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او اوتھل جان محمد جاموٹ کی قیادت میں پولیس ٹیم نے زیرو پوائنٹ اوتھل پر دورانِ…
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی واٹر ٹیسٹنگ مہم مکمل، 40 فیصد بوٹلڈ واٹر غیر معیاری و مضر صحت قرار
پشاور (اسٹاف رپورٹر) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں پہلی مرتبہ وسیع پیمانے پر بوتل بند پانی کی جانچ مہم مکمل کرلی ہے، جس کے نتائج کے مطابق 40.39 فیصد بوٹلڈ واٹر غیر معیاری اور انسانی صحت کے لئے مضر ثابت ہوا ہے۔…
اسلام آباد میں جاپان کے سفارتخانے کا کلچرل ایکسچینج پروگرام، NUML کے طلبہ نے جاپانی روایات کا عملی…
اسلام آباد، 2 اکتوبر (پریس ریلیز):
جاپان کے سفارتخانے اسلام آباد نے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML) کے طلبہ کے لیے ایک شاندار ثقافتی تبادلہ پروگرام کا انعقاد کیا، جس کا مقصد جاپانی زبان سیکھنے والے طلبہ کو روایتی جاپانی ثقافت سے…
ڈیرہ مراد جمالی: ڈاکٹر عبداللہ بلوچ کی زوجہ کی رسم قل ادا
ڈیرہ مراد جمالی میں سر (ریٹائرڈ) ڈاکٹر عبداللہ بلوچ کی اہلیہ، ڈاکٹر طارق بلوچ، ڈاکٹر صدام حسین بلوچ، لیکچرار توقیر بلوچ اور انجینئر خرم بلوچ کی والدہ محترمہ کی رسم قل ٹی این ٹی کالونی میں ادا کر دی گئی۔
اس موقع پر علاقائی معتبرین، معززین،…
– باجوڑ: خوارج کی جانب سے گھروں میں خفیہ سرنگوں کا انکشاف
– باجوڑ: خوارج کی جانب سے گھروں میں خفیہ سرنگوں کا انکشاف
باجوڑ میں سیکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ فتنہ الخوارج نے متعدد گھروں کے اندر خفیہ سرنگیں بنائی تھیں، جنہیں اسلحہ ذخیرہ کرنے اور پناہ گاہوں کے طور
پر استعمال کیا جاتا رہا۔
ذرائع…
پرویز احمد شاہ (جنرل سیکرٹری، آل پارٹیز حریت کانفرنس) کے اکلوتے فرزند، 21 سالہ فارح الرحمان چند روز…
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایڈووکیٹ پرویز احمد شاہ (جنرل سیکرٹری، آل پارٹیز حریت کانفرنس) کے اکلوتے فرزند، 21 سالہ فارح الرحمان (طالب علم، فائنل ائیر، غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ…
