Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سیکیورٹی فورسز کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں مختلف کارروائیاں،23 دہشت گرد جہنم واصل
:سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرتے ہوئے ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کے عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی احمد الشرع کو جمہوریہ شام کی صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد
:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عبوری مرحلے کے دوران احمد الشرع کے شام کی صدارت سنبھالنے کو خوش آئند قراردیا ہے۔
وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ نئی قیادت شام کے برادر عوام کے لیے امن، ترقی…
سعودی عرب کی نئی ایرلائن فلائی ادیل کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کا آغاز،پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی
:سعودی عرب کی نئی ایرلائن فلائی ادیل نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا، فلائی ادیل کی پہلی پرواز سعودی عرب سے کراچی پہنچ گئی۔
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے ترجمان کی طرف سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق فلائی ادیل کی پرواز…
پاک بحریہ کے نئے جنگی بحری جہاز پی این ایس یمامہ کی کراچی آمد،کمانڈر پاکستان فلِیٹ ریئر ایڈمرل…
:پاک بحریہ کا نیا جنگی بحری جہاز پی این ایس یمامہ کراچی پہنچ گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جہاز کی کراچی بندرگاہ آمد پر پروقار استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا،کمانڈر پاکستان فلِیٹ ریئر ایڈمرل عبد المنیب تقریب کے…
وفاقی وزیر جام کمال خان کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت
:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے بلوچستان کے اضلاع قلات اور ہرنائی میں ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، دہشتگرد حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 18 بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ہفتہ کو جاری بیان میں انہوں نے…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا بلوچستان کا دورہ ،امن، استحکام اور ترقی کیلئے صوبائی حکومتوں کی…
:چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) نے ہفتہ کو بلوچستان کا دورہ کیا جہاں انہیں بلوچستان کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر جامع بریفنگ دی گئی جس میں سینئر سیکیورٹی اور انٹیلی جنس حکام نے بھی شرکت کی۔ آرمی چیف، گورنر اور…
ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اور اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا،قائم مقام…
:موجودہ حکومت کی جامع حکمت عملی اور موثر پالیسیوں کی وجہ سے ملک ترقی کی جانب گامزن ہے،ہمارا ملک مزید انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں، ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اور اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا…
تارکین وطن کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے،چیئرمین اوورسیز پاکستانی گلوبل فائونڈیشن
:اوورسیز پاکستانی گلوبل فاؤنڈیشن کے چیئرمین ظہیر اخترمہر نے مطالبہ کیا ہے کہ تارکین وطن کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، گرین چینل کو بحال کیاجائے،اوورسیز پاکستانیوں کو فارن انویسٹر کا درجہ دیا جائے اور انکے لئے سرمایہ کاری کے…
الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول کے زیر اہتمام ”آغازِ تخلیق سے انجامِ ِ کائنات تک” نمائش کا انعقاد
:الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول ایچ ۔الیون کیمپس اسلام آباد کے زیر اہتمام تین روزہ اسلامی نمائش ”آغازِ تخلیق سے انجامِِ کائنات تک” کے عنوان سے منعقد کی گئی جو 3 فروری تک جاری رہے گی۔ نمائش میں اسلامی نقطۂ نظر سے تخلیق کے آغاز سے لے کر کائنات کے…
جس جس کے گھر میں نوکرانی ہے وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
جس جس کے گھر میں نوکرانی ہے وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
