Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلوچستان کے عوام فورسز کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ،صوبائی وزیر منصوبہ بندی کی قلات…

صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ظہور احمد بلیدی نے قلات میں سکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام فورسز کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور غیر ملکی ایجنڈے کے تحت اس طرح کی تخریبی کارروائیاں…

کوئٹہ شہر اور اسکے مضافاتی علاقوں کو فوری طور پر گیس کی بلاتعطل فراہمی کی خصوصی ہدایت کی ہے،گورنر…

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کوئٹہ شہر اور اسکے مضافاتی علاقوں کو فوری طور پر سوئی گیس کی بلاتعطل فراہمی کی خصوصی ہدایت کی ہے۔ رمضان المبارک میں گیس پریشر کی کمی کے باعث عوام افطار اور سحری کے وقت سخت مشکلات سے دوچار ہو رہے ہیں۔ان…

وفاقی وزیرداخلہ کا فتنہ الخوارج کےدہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بنوں کینٹ میں فتنہ الخوارج کےدہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 6 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ منگل کو اپنے بیان میں وزیر…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی بنوں کینٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بنوں کینٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان اور امن دشمن قوتوں کی مذموم سازش قرار دیا ہے۔ منگل کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر اس طرح کی کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست…

بنوں کینٹ پر حملہ اسلام و پاکستان دشمن قوتوں کی سازش ہے ،ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر

:ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ بنوں کینٹ پر حملہ اسلام و پاکستان دشمن قوتوں کی سازش ہے ۔حملہ میں بے گناہ قیمتی انسانوں جانوں کے نقصان پر دلی افسوس ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اس حملے کی مذمت پر مبنی اپنے بیان میں کہا کہ بنوں…

صدر مملکت کی بنوں کینٹ پر افطار کے دوران دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں کینٹ پر افطار کے دوران دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس مہینے میں افطار کے دوران ایسا حملہ گھنائونا عمل ہے، پوری قوم ایسی مذموم کاروائیوں کو مسترد کرتی ہے ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے…

اُڑان پاکستان پروگرام ایک ویژنری منصوبہ ہے جو ڈیجیٹل پاکستان، انسانی وسائل کی ترقی اور معاشی استحکام…

:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اُڑان پاکستان پروگرام ایک ویژنری منصوبہ ہے جو ڈیجیٹل پاکستان، انسانی وسائل کی ترقی اور معاشی استحکام کو فروغ دے گا،وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت میں،…

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی بہت بڑا اضافہ ریکارڈ کیا ۔ رپورٹ کہ مطابق کے بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت (47)ڈالر کے اضافے سے (2916)ڈالر کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں قیمت مین…

مہنگائی پر قابو پانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیرِاعظم

شہباز شریف نے حکومت کے 1 سال مکمل ہونے پر مہنگائی میں کمی کی خبر کو خوش آئند قرار دے دیا۔ 1 بیان میں شہباز شریف نے افراط زر میں مسلسل کمی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا حکومت کہ 1 سال مکمل ہونے پر مہنگائی میں کمی کی خبر خوش آئند ہے،…

ڈپریشن میں کمی کیلئے یہ پھل کھائیں

مائیکرو بایوم میں شائع ہونے والی 1 تحقیق کہ مطابق روزانہ 1 نارنجی کھانے سے انسان کہ ڈپریشن کا خطرہ 20 فی صد کم ہو سکتا ہے۔اس تحقیق کی قیادت ہارورڈ میڈیکل اسکول میں میڈیسن کے 1 انسٹرکٹر اور میساچوسٹس جنرل اسپتال کے 1 معالج ڈاکٹر راج مہتا نے…