Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات مضبوط، باہمی تعاون کے نئے دور کا آغاز
وزیراعظم شہباز شریف اور جوناتھن پاول کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں سکیورٹی، تجارت، سرمایہ کاری اور ترقیاتی تعاون کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، تاہم ملاقات کے دوران برطانیہ کی جانب سے پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے اور مختلف…
سندھ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا عید پر چار تعطیلات کا اعلان
خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری نے تعطیلات کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد منگل 26 مئی سے جمعہ 29 مئی تک سرکاری چھٹیاں ہوں گی۔
اس دوران تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں میں تعطیلات ہوں گی، ایمرجنسی اور ریسکیو ادارے…
کوکین کوئین انمول عرف پنکی کیس میں اہم پیش رفت
سندھ پولیس نے کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے خلاف منی لانڈرنگ اور سائبر کرائمز کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی۔
ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی اسد رضا نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ تحقیقات میں پتہ…
بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے تعمیر گروپ کے بانی محمد حسین آل علی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق سید عاصم منیر خطے میں قیام امن سمیت مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
دوسری جانب ذرائع نے مزید بتایا کہ اپنے دورے کے دوران فیلڈ مارشل اعلیٰ ایرانی …
مشرق وسطیٰ صورتحال پر ایران نے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا
مشرق وسطیٰ صورتحال پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایران نے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ سپیکر باقر قالیباف مذاکرات وفد کے سربراہ ہوں گے، ایران کی مذاکراتی ٹیم کا ترجمان اسماعیل بقائی کو مقرر…
اقوام متحدہ کا چارٹر کسی خودمختار ملک پر حملے کا حق نہیں دیتا: اسماعیل بقائی
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ اقوام متحدہ کا چارٹر کسی خودمختار ملک پر حملے کا حق نہیں دیتا۔
جرمن صدر کے نام پیغام میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ فروری کے آخر میں ہونے والا امریکی اسرائیلی…
بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ
پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے پاور ڈویژن نے صارفین کے لئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔
پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ صارفین کو ایک خاص لنک پر کلک کر کے چار…
