Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان معاہدے کے تحت چینی کی…
اسلام آباد۔30جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان طے شدہ معاہدے کے تحت چینی کی طے شدہ قیمت پر عملدرآمد یقینی بنانے کی سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، حج پالیسی 2026 اور مصنوعی ذہانت…
اسلام آباد۔30جولائی :وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) پالیسی 2025 کی منظوری دے دی جبکہ کابینہ کو بتایا گیا ہے کہ آئندہ برس پاکستان کا مجموعی حج کوٹہ 70 فیصد حکومتی اور 30 فیصد نجی کوٹہ کے تناسب سے تقسیم کیا جائے…
ڈپٹی چیئرمین ضلع کونسل کیچ باہڈ جمیل دشتی کی قیادت میں ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے…
تربت 30 جولائی:۔ ڈپٹی چیئرمین ضلع کونسل کیچ باہڈ جمیل دشتی کی قیادت میں ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ملاقات کی، جس میں تحصیل دشت کے یونین چیئرمینوں اور روڈ اسکیموں سے وابستہ ٹھیکیداروں نے شرکت کی ملاقات میں دشت کے علاقوں میں…
ڈسٹرکٹ ہیلتھاآفیس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حلیم اتمانخیل کے چارج سنبھالنے کے بعد تقریب منعقد…
لورالائی30جولائی :۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھاآفیس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حلیم اتمانخیل کے چارج سنبھالنے کے بعد تقریب منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی اے ڈی سی نور علی کاکڑ تھے جبکہ فرزند ایم پی اے و فوکل پرسن اجمل خان اتمانخیل نے خصوصی طور پر شرکت کی…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے آج ضلعی سطح پر معذور افراد کی فلاح و بہبود کے لیے ایک…
کوئٹہ 30 جولائی:۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے آج ضلعی سطح پر معذور افراد کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم تقریب میں شرکت کی، جس میں نجی کنسٹرکشن کمپنی کے تعاون سے معذور افراد اور خواتین میں ویل چیئرز اور سلائی مشینیں تقسیم کی…
بلوچستان کے نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں۔ ان کی فلاح و بہبود اور روزگار کی فراہمی کے لیے محکمہ لیبر اینڈ…
کوئٹہ 30جولائی :۔صوبائی مشیر محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول عمرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں۔ ان کی فلاح و بہبود اور روزگار کی فراہمی کے لیے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور بھرپور اقدامات کر رہا ہے۔ ان خیالات…
بلوچستان کے قدرتی وسائل، زراعت، قابلِ تجدید توانائی، اور سیاحت جیسے شعبے سرمایہ کاری کے بے پناہ…
کوئٹہ 30 جولائی:۔ بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کار گہری دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، اور متعدد کمپنیاں صوبے میں سرمایہ کاری کے عملی اقدامات کی تیاری کر رہی ہیں۔ایک…
نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے گورنر ہاوس کوئٹہ میں منعقدہ سیمینار “خواتین زراعت میں: قیادت…
کوئٹہ 30 جولائی:۔ صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین زراعت کے شعبے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں اور ان کی قیادت، تربیت اور جدت پر مبنی شراکت کو فروغ دیے بغیر پائیدار ترقی کا خواب ممکن…
چمن ماسٹر پلان کو یکم اگست سے 11 اگست تک مکمل طور پر مرحلہ وار فعال کر دیا جائے گا: ڈی سی چمن حبیب…
چمن30جولائی :۔ ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چمن ماسٹر پلان کو یکم اگست سے 11 اگست تک مکمل طور پر مرحلہ وار فعال کر دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ وفاقی و صوبائی حکومت کے وژن کے تحت چمن ماسٹر پلان کو یکم اگست…
نیشنل ہائیویز اینڈ موٹروے پولیس بلوچستان کی ڈرائیونگ لائسنسنگ اتھارٹی سے متعلق اہم بریفنگ
آج مورخہ 30 جولائی 2025 کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل نیشنل ہائیویز اینڈ موٹروے پولیس بلوچستان، جناب اشفاق احمد خان نے ایس پی ایوب خان ترین اور ڈی ایس پی سلمان آغا کے ہمراہ میڈیا نمائندگان کو نیشنل ہائیویز اینڈ موٹروے پولیس کی کارکردگی، خصوصاً…
