Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ڈپٹی کمشنر زیارت محمد ریاض خان نے قائداعظم پبلک لائبریری کا دورہ کیا
زیارت 11ستمبر:- ڈپٹی کمشنر زیارت محمد ریاض خان نے قائداعظم پبلک لائبریری کا دورہ کیا دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے لائبریری کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا تحصیلدار نوراحمد کاکڑ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان نےکہا کہ یہاں کے…
ضلع خضدار میں ایف سی قلات اسکائوٹس کی ایک بار پھر سمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔
خضدار12 ستمبر:- ضلع خضدار میں ایف سی قلات اسکائوٹس کی ایک بار پھر سمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔ ایف سی قلات اسکاؤٹس کے دستوں نے چککو چیک پوسٹ پر ایک مشکوک کوچ پر چھاپہ مارا، جس کے نتیجے میں کوچ سے 92 تھیلے چھالیہ برآمد ہوئے۔ذرائع کے…
خضدار میں پاک فوج کی 33 انفنٹری ڈویژن اور فرنٹیئر کور ایف سی قلات اسکاؤٹس کے زیر اہتمام ٹیچنگ ہسپتال…
خضدار12ستمبر:- خضدار میں پاک فوج کی 33 انفنٹری ڈویژن اور فرنٹیئر کور ایف سی قلات اسکاؤٹس کے زیر اہتمام ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں ایک فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس نے شہری اور دیہی علاقوں کے رہائشیوں کو مفت آنکھوں کے معائنہ، علاج…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے دودھ اور دہی میں ملاوٹ کے خلاف جاری خصوصی مہم کے دوران دوسرے روز بھی…
کوئٹہ12ستمبر:-بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے دودھ اور دہی میں ملاوٹ کے خلاف جاری خصوصی مہم کے دوران دوسرے روز بھی بھرپور کارروائیاں کی گئیں۔ اس سلسلے میں جان محمد روڈ، میکانگی روڈ، گوالمنڈی چوک، رئیسانی روڈ، سریاب، فقیر محمد روڈ اور پشتون…
میر چاکرخان رند یونیورسٹی سبی کو پہلی بار ترقی کی جانب اسکی پیشرفت دیکھ کر خوشی ہوئی. اس یقین کے…
کوئٹہ 12 ستمبر: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میر چاکرخان رند سبی یونیورسٹی کو پہلی بار ترقی کی جانب اس کی پیشرفت دیکھ کر خوشی ہوئی. اس یقین کے ساتھ کہ اگلے سینیٹ اجلاس میں اسکے معیار اور مقدار دونوں کو آور زیادہ بہتر کیا جائیگا۔…
ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ نے کہا ہیکہ سرکاری محکموں کے کنسٹرکشن کنٹریکٹر اپنی کارکردگی بہتر…
قلات 12 ستمبر:-ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ نے کہا ہیکہ سرکاری محکموں کے کنسٹرکشن کنٹریکٹر اپنی کارکردگی بہتر بنائیں سڑکوں اور عمارتوں سمیت دیگر تعمیراتی کام میں ناقص مٹیریل کے استعمال سے گریز کریں ان خیالات کا اظہارانہوں نے محکمہ…
ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی ہدایت پرسرانان شہر میں دکانداری کرنے والے متعدد افغان باشندوں کے…
پشین۔12 ستمبر۔ ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی ہدایت پر گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) انجنئیر نجم کبزئی کی قیادت میں اسسٹنٹ کمشنر نوید بلوچ نے لیویز فورس اور ایف،سی اہلکاران کے ہمراہ سرانان شہر میں دکانداری کرنے والے متعدد افغان باشندوں…
وزیراعلی بلوچستان کے وژن اورپارلیمانی سیکرٹری برائے قانون وسیاحت نوابزادہ میر زرین خان مگسی کی خصوصی…
لسبیلہ 12ستمبر ۔ وزیراعلی بلوچستان کے وژن اورپارلیمانی سیکرٹری برائے قانون وسیاحت نوابزادہ میر زرین خان مگسی کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں 71 بند سرکاری اسکولوں کو فعال کیا گیا اور بچوں کو تعلیمی اشیاء بشمول اسکول بیگز، کتابیں اور دیگر ضروری…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر کمشنر مکران ڈویژن قادربخش پرکانی کی زیر صدارت…
تربت، 12 ستمبر ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر کمشنر مکران ڈویژن قادربخش پرکانی کی زیر صدارت ایک اجلاس تربت میں منعقد ہوا، اجلاس تمام اسٹیک ہولڈرز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی جس میں شہر کے عوام کے لیے جدید سفری…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19واں اجلاس منعقد ہوا
کوئٹہ 12ستمبر ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں گزشتہ کابینہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق اور ان پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں صوبے کی ترقی، عوامی فلاح و…