Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارت؛ آٹھویں جماعت کے 2 طلبا کی ساتھی طالبہ سے کلاس روم میں جنسی زیادتی

ممبئی : بھارت میں آٹھویں جماعت کے 2 طلبا نے کلاس روم میں ساتھی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق دو ہم جماعت طلبا کی جنسی زیادتی کا یہ واقعہ ممبئی کے ایک اسکول میں اُس وقت پیش آیا جب دیگر طلبا رقص کی…

ہرنائی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 6 کان کن جاں بحق

 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئلے کی کان میں حادثے کے باعث 6 کان کن جاں بحق ہوگئے۔  ہرنائی کے علاقے شاہرگ کے ترخ تنگی میں قائم کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دھماکا ہوا جس کے باعث کان بیٹھ گئی۔ دھماکے کے بعد مقامی…

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشت گرد کمانڈر مارا گیا

 راولپنڈی: جنوبی وزیرستان کے علاقہ شیوا میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گرد گروپ میں مسلح تصادم کے دوران سنگین جرائم میں ملوث خطرناک دہشت گرد کمانڈر محمد نور عرف سراکئی مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت…

شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل کو 2 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

 اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو ہتک عزت پر 2 ارب روپے ہرجانہ کا نوٹس  بھجوا دیا۔ شاہد خاقان کی طرف سے بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیاہے کہ شہباز گل نے مجھ پر…

اقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

 اسلام آباد: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں 15 رکنی کونسل نے سفارتی اور قونصلر احاطے کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا اور حملے کے…

افغانستان؛ پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ملزم گرفتار

کابل: افغانستان کے درالحکومت سے پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔ مقامی میڈیا نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت میں کابل پولیس نے پاکستانی…

روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرکے پوٹن کے جنگی عزائم کو روکیں گے؛ امریکا

 واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ روسی تیل کی قیمتوں اور خریداری کی حد مقرر کرنے سے روس کے آمدنی محدود ہوجائے گی اور یوں پوٹن یوکرین میں اپنی جارحانہ پالیسی ترک کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی ممالک کے اتحاد…

عمران خان کی حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش

 لاہور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کردی اور کہا ہے کہ حکومت عام انتخابات کی تاریخ دے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ (ق) لیگ مکمل طور پر ہمارے ساتھ کھڑی ہے جو ہمیں…

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس؛ پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے اقدامات پر غور

 لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے ممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس ان کی رہائش گاہ…

پشاور اور فیصل آباد کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق

 اسلام آباد: وزارت صحت کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پشاور اور فیصل آباد کے سیوریج میں پولیو وائرس کے شواہد پائے گئے ہیں۔ وزارتِ صحت کے ذرائع نے کہا کہ پشاور اور فیصل آباد کے سیوریج میں ڈبلیو پی ون کی موجودگی کے شواہد پائے گئے ہیں جبکہ…