Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر میں دھماکے سے 2 بچے جاں بحق

مقبوضہ کشمیر: مقبوضہ کشمیرمیں ایک روز قبل فائرنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کے بعد اسی مقام پر ہونے والے بم دھماکے میں دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے گاؤں ڈاھنگری میں دھماکے سے دو بچوں کی ہلاکت ہوئی۔ دریں…

قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم کیا ساتھ ہی انسداد دہشت گردی کے لیے مختلف فیصلوں کی منظوری بھی دی ہے۔  وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی 40 واں…

تحریک انصاف نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کیخلاف صدر مملکت کو خط لکھ دیا

  کراچی: پاکستان تحڑیک انصاف کے رہنماء خرم شیرزمان نے کہا ے کہ کامران ٹیسوری وفاقی نمائندے کے بجائے ایم کیوایم کے نمائندے کےطور پر کام کررہے ہیں۔ انہوں نے گورنر ہاؤس سندھ میں جاری سیاسی سرگرمیوں کے خلاف صدر مملکت کو مراسلہ لکھا جس میں…

آئی ایم ایف، سودی پالیسیوں کے سبب ملک دیوالیہ ہونے کے قریب آگیا، سراج الحق

 پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتوں کے اقدامات کی وجہ سے صوبہ خیبرپختونخوا غیر محفوظ ہوچکا ہے۔ المرکز الاسلامی پشاور میں صوبائی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدامنی کی…

جنوبی پنجاب سے کراچی آکر لوٹ مار کرنے والے دو ڈکیت گرفتار

  کراچی: سمن آباد پولیس نے بینک اور اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے والے شہریوں کے ساتھ لوٹ مار کرنے والے گروہ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، چار موبائل فونز اور ایک رکشہ برآمد کرلیا۔  ملزمان اللہ وسایا عرف واسو اور فقیر بخش…

پرانا ماسٹرز اور گریجویشن پروگرام بحال نہیں ہوگا، ایچ ای سی

  کراچی: اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں پرانے ماسٹر پروگرام اور دو سالہ گریجویشن پروگرام کی بحالی کے تمام امکانات کو مسترد کردیا۔  اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے سندھ سمیت ملک بھر میں پرانے ماسٹر پروگرام اور دو سالہ…

یوکرین کا میزائل حملے میں 400روسی فوجی مارنے کا دعویٰ

کیف: یوکرین نے ایک میزائل حملے میں 400 روسی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ کیاہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کے مکیوکا شہر میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں بڑی تعداد میں روسی فوجی موجود تھے۔ دوسری…

جنان شہر میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ یروشلم: غاصب اسرائیلی فورسز نے جنان شہر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنان کے گاؤں میں چھاپہ مار کارروائی کی اور اس دوران دو…

بروقت انتخابات سے اداروں میں عمران کے سہولت کار نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بروقت انتخابات سے اداروں میں عمران کے سہولت کار نہیں رہیں گے۔ لاڑکانہ میں بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران چاہتے ہیں آمریت کا دروازہ کھلے اور وہ بیک…

سرکاری اراضی قبضہ کیس میں لیگی رکن اسمبلی چوہدری اشرف کا ریمانڈ مںظور

 لاہور: عدالت نے سرکاری اراضی پر قبضے کے کیس میں گرفتار لیگی رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کو دو روزہ ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا۔  محکمہ اینٹی کرپشن ایسٹیبلشمنٹ پنجاب نے گرفتار ایم این اے چوہدری اشرف کو ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش…