Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہباز گل کے خلاف فرد جرم پھر مؤخر

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر 20 جنوری مؤخر کرتے ہوئے عدم پیشی پر شریک ملزم عماد یوسف کے پچاس ہزار روپے ملکوں کے عوض قابل ضمانت وارنٹ…

گلشن اقبال میں کوچنگ سینٹر کے اندر فائرنگ سے طالبعلم جاں بحق

  کراچی: گلشن اقبال میں کوچنگ سینٹر کے اندر فائرنگ کے واقعے میں طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی مدینہ مسجد کے قریب واقع کوچنگ سینٹر میں فائرنگ کے واقعہ میں 19 سالہ طالبعلم احسن ولد اختر شدید زخمی…

مسٹر ہیری! جن کوآپ نے قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے، انس حقانی

دوحہ: طالبان رہنما انس حقانی نے افغانستان میں جنگ کے دوران ایک مشن میں 25 افراد کو قتل کرنے کے برطانوی شہزادے ہیری کے اعتراف پر انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادے…

کالعدم ٹی ٹی پی کو میز پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، جس کی پہلی شرط یہ ہے کہ وہ ہتھیار ڈالیں اور خود کو قانون کے تابع کریں۔ رانا ثنااللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی…

1947 سے ابتک صدور و وزرائے اعظم نے توشہ خانہ سے کتنے تحفے لیے؟ عدالت نے جواب مانگ لیا

 اسلام آباد: سن 1947 سے اب تک وزرائے اعظم اور صدور نے توشہ خانہ سے کتنے تحفے لیے؟ حکومت بتائے گی یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ایک ماہ میں جواب دینے کا حکم دے دیا۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 26…

لوگ مرغی کھانا چھوڑ دیں، اس کی فیڈ مضر صحت ہے، وزیر تحفظ خوراک

 اسلام آباد: وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ آسلام آباد میں 17 ہزار آٹے کے بیگز کا شارٹ فال ہے، صرف اسلام آباد کی حد تک آٹے کی قیمت کے حوالے سے جوابدہ ہوں۔ وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ نے اسلام…

پاکستانی عمرہ زائرین جدہ ایئرپورٹ پر دو دن سے محصور، کھانا اور پانی بھی ختم

لاہور / جدہ: سعودی ائیر لائن کی پرواز کی منسوخ ہونے سے جدہ ایئرپورٹ پر پاکستانی عمرہ زائرین کی بڑی تعداد پھنس گئی۔  سعودی ائیر لائن ایس وی 738 نے 350 عمرہ زائرین کو 3 جنوری کو پاکستان لیکر آنا تھا تاہم خراب موسم کے باعث ایئرلائن حکام نے…

وفاق سے کہا خیرات نہیں، این ایف سی میں اپنا حصہ مانگ رہے ہیں، عبدالقدوس بزنجو

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مالی اور گندم کے بحران کے حل کیلئے وفاق تاحال سرد مہری کا مظاہرہ کررہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے مالی اور گندم کے بحران پر وزراء سے بات…

مودی سرکار کی مسلمانوں کے 5 گھر اور 3 مساجد کو مسمار کرنے کی تیاریاں مکمل

نئی دہلی: مودی حکومت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کی آڑ میں 50 ہزار مسلمانوں کو بے گھر کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے جس کی ابتدا کل سے کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں 4 ہزار گھر، مساجد اور اسپتالوں کو مسمار کیا جائے گا…

اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

 نیویارک: متحدہ عرب امارات اور چین نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے زبردستی داخل ہونے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا جو جمعرات کے روز متوقع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سخت گیر دائیں بازو کے اسرائیلی…