Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکا نے اپنی روش نہ بدلی تو تصادم ہوسکتا ہے، چینی وزیر خارجہ کا انتباہ
بیجنگ: چینی وزیر خارجہ چن کینگ نے کہا ہے کہ امریکا اور چین ایک تنازعہ کی طرف بڑھ رہے ہیں اور اگر امریکا نے اپنی روش نہ بدلی تو تصادم ہوسکتا ہے۔
ایک میڈیا پریس کانفرس نے خطاب کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکہ ایک صحت مندانہ…
امریکا یہودیوں کومسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے سے روکے، فلسطین
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین نے خبردار کیا ہے کہ یہودی آباد کاروں سے مسجد اقصیٰ پردھاوا بولنے کی اپیل خطرناک ہے۔
فلسطین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہودیوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر یہودی آباد کاروں سے مسجد اقصیٰ…
نیپرا نے 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج کی منظوری دیدی
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی صارفین پر بجلی گرادی، بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق یہ سرچارج عوام سے مارچ تا جون تک وصول کیا جائے گا، اضافے کے بعد مجموعی سرچارج 3 روپے 82 پیسے…
عمران خان کا نوٹس وصول کرنے سے انکار، نیب ٹیم زمان پارک سے واپس روانہ
لاہور: عمران خان نے نیب کا نوٹس وصول کرنے سے انکار کردیا جس کے بعد قومی احتساب بیورو کی ٹیم زمان پارک سے واپس روانہ ہوگئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے نیب کا نوٹس وصول کرنے سے انکار کردیا جس پر نیب کی ٹیم مسلسل انتظار کے بعد…
عورت مارچ پر پابندی کی استدعا مسترد، درخواست گزار پر جرمانہ بھی عائد
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے عورت مارچ کیخلاف درخواست ابتدائی دلائل سننے کے بعد مسترد کردی۔
ہائیکورٹ میں عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی۔
درخواست گزار نے موقف دیا کہ 8 مارچ کو ہونے والے عورت مارچ پر پابندی لگائی…
کراچی؛ اسکول کے طالبعلم 2 کم عمر ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے
کراچی: فیڈرل بی ایریا میں کم عمر خنجر بردار ڈاکوؤں کو واردات مہنگی پڑ گئی، شہریوں نے 2 ملزمان کو پکڑ کر تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔
سمن آباد تھانے کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 19 میں کم عمر خنجر بردار ڈاکو 24 گھنٹوں کے دوران…
جامعات نئے اداروں کو الحاق نہ دیں، ایچ ای سی کی سفارش
کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کی سرکاری جامعات کو نئے تعلیمی اداروں کو الحاق affiliation نہ دینے کی سفارش کردی۔
ایچ ای سی نے ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں پہلے سے قائم الحاق شدہ تعلیمی ادارے اعلیٰ…
لاکھوں ڈالرز تحفہ کیس؛اسرائیلی وزیراعظم کو نااہلی سے بچانے کیلیے قانون سازی
تل ابیب: اسرائیلی کابینہ نے نومنتخب وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنے مرحوم رشتے دار سے وصول کیا گیا 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر کا تحفہ رکھنے کی اجازت دینے کے لیے نیا قانون منظور کرلیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس اسرائیل کی ہائی کورٹ نے…
افغانستان میں یونیورسیٹیز کھل گئیں؛ طالبات پر پابندی برقرار
کابل: افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں تاہم طالبان سیکیورٹی اہلکاروں نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے خواتین کے یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی گزشتہ برس اگست میں یہ کہتے…
ورک ویزا کرپشن؛ بنگلادیش میں سعودی سفارت خانے کے 2 عہدیدار گرفتار
ریاض: بنگلادیش میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے دو اہم عہدیداروں سمیت 11 افراد کو ورک ویزا کے اجرا میں فراڈ اور کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں بنگلادیش میں سعودی سفارت خانے کے…
