Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پہلے اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ تین چار کے فیصلے کو تین دو میں کیوں بدلا گیا، مریم
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ تین چار کے فیصلے کو تین دو میں تبدیل کیوں کیا گیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مریم…
تاریخ رقم، پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب
اسکاٹ لینڈ: برطانیہ کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد سیاسی رہنما حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب ہوگئے۔
حمزہ یوسف کو ایک روز قبل اسکاٹش نیشنل پارٹی نے اپنا صدر منتخب کیا تھا جس کے بعد انہوں نے پارلیمنٹ سے اعتماد…
لزبن میں اسماعیلی کمیونٹی سینٹر پر چاقوبردارشخص کا حملہ، 2 خواتین جاں بحق
لزبن: پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں اسماعیلی کمیونٹی کے مرکز میں حملہ آور نے چاقو کے وار کرکے دو خواتین کو ہلاک اورایک شخص کو زخمی کردیا۔ حملہ آور کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
پرتگالی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہلاک شدگان میں دونوں خواتین ہیں…
آئی ایم ایف کا پاکستان سے معاشی اصلاحات پر اعتماد بحال کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مہنگائی، شرح نمو میں کمی اور زرمبادلہ کی ضرورت جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے آئی ایم ایف پاکستان سے معاشی اصلاحات پر عمل درآمد چاہتا ہے، پاکستان معاشی اصلاحات پر عمل درآمد…
عمران خان جماعت کے مرکز منصورہ آجائیں یہاں انہیں کوئی خطرہ نہیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عمران خان کو جماعت کے مرکز منصورہ آنے کی پیش کش کردی۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پنجاب حکومت پی ڈی ایم کا حصہ بن چکی ہے، حکومت پی ٹی آئی کے جلسے میں رکاوٹیں نہ…
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی نرخ کم ہوگئے۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 19 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد پوزیشن 1978 ڈالر کی اونس کو پہنچی۔
عالمی…
پی ٹی آئی نے پنجاب ، کے پی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں الیکشنز ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن اور گورنر کے پی کے فیصلوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
پی ٹی آئی نے الیکشن تاریخ کی تبدیلی کیخلاف مشترکہ آئینی درخواست عدالت عظمی میں دائر…
شام میں جوابی حملے کے بعد امریکا کی ایران کو خطرناک نتائج کی دھمکی
اوٹاوا: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے شام میں ’ایرانی حمایتی فورسز‘ پر حالیہ فضائی حملے کے بعد ایران کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ امریکی شہریوں کے تحفظ کے لیے ’طاقت کا استعمال‘ کرے گا۔
امریکی صدر کا بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب گزشتہ…
امریکا میں شدید طوفان نے تباہی مچادی، 23 افراد ہلاک
جیکسن: امریکی ریاست مسیسیپی میں آندھی اور شدید طوفان کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسیسیپی میں شدید طوفان اور آندھی کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متعدد زخمی اور کئی لاپتہ ہیں۔…
عمران خان سب سے بڑا فتنہ ہے، پنجاب والو اپنے دشمن کو صوبے سے باہر پھینک دو، مریم نواز
فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کا سب سے بڑا فتنہ اور فساد ہے، پنجاب والو اپنے دشمن کو پہچانو اور صوبے سے اٹھا کر باہر پھینکو۔
فیصل آباد میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا…
