Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارت کی سبکی؛ چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20 سمٹ میں شرکت سے انکار

بیجنگ: چین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں منعقد ہونے والے جی 20 ٹورازم سمٹ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کا حصہ نہیں بنے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت رواں برس جی 20 کی صدارت کرنے کے لیے تیار ہے۔ چینی…

یوکرین کے صدر سعودی عرب پہنچ گئے، عرب لیگ سے حمایت کی اپیل

جدہ: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے عرب لیگ  سے روس کے خلاف یوکرین اور یوکرینی عوام کی حمایت  کرنے کی اپیل کی ہے، جبکہ سعودی عرب نے روس یوکرین جنگ میں ثالثی کی کوششیں جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔  یوکرینی صدر عرب لیگ کے 32 ویں اجلاس میں…

پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کو دہشتگردی میں پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ثبوت دیدیے

 لاہور: نگراں پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کو کالعدم جماعت قرار دلانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو تحریک انصاف کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت پیش کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن…

وزیرستان میں سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ، زیر حراست 3 ملزمان ہلاک

 پشاور: شمالی وزیرستان میں عیدک پل کے قریب انسداد دہشت گردی فورس پر فائرنگ سے زیرحراست 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کی ٹیم اورسکیورٹی فورسز انتہائی اہم ملزمان کو میرانشاہ سے بنوں لے کر جا رہے تھے کہ راستے میں عیدک پل پر…

عمران ریاض کی عدم بازیابی پر آئی جی پنجاب کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور: معروف نیوز اینکر عمران ریاض خان کی عدم بازیابی پر لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کل 12 بجے تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عمران ریاض خان کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈی پی او…

ایم کیو ایم کا فوج سے اظہار یکجہتی ریلی نکالنے کا فیصلہ

  کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے پاک افواج سے اظہار یکجہتی کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم نے کل نو مئی کے واقعات کے خلاف ریلی نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کل بعد نماز جمعہ ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ ریلی میں پاک افواج ، ملکی…

پاکستان میں اس سال بھی آم کی فصل متاثر، پیداوار میں 20 فیصد کمی

  کراچی: پاکستان میں آم کی فصل کو اس سال بھی موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا سامنا ہے. سرپرست اعلیٰ فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز (پی ایف وی اے) وحید احمد کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کی وجہ سے پیداوار 20 فیصد کمی سے 14 لاکھ 40 ہزار…

چین میں وسطی ایشیائی ممالک کے سربراہان کے 2 روزہ اجلاس کا آغاز ہوگیا

بیجنگ: چین میں صدر شی جنپنگ قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے دو روزہ سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں جسے جاپان میں ہونے والے G7 اجلاس جیسی اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین جنگ کے بعد…

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل پر بھی 12 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے لیٹر کمی کی گئی ہے۔ حکومت کی جانب…

9ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار 8.11 فیصد کم ہوگئی، ادارہ شماریات

 اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 8.11 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر 24.99 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  وفاقی دارہ شماریات کی جانب سے بڑی صنعتوں کی پیداوارکے بارے میں جاری کردہ اعداد و…