Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مفت آٹا اسکیم، نیب تحقیقات میں بڑی پیش رفت،آڈٹ شروع
لاہور: پنجاب میں مفت آٹا اسکیم کے بارے میں نیب تحقیقات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے جب کہ نیب کی جانب سے معاونت کی درخواست کے بعد محکمہ آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے تقسیم کئے جانے والے مفت آٹے کا آڈٹ شروع کر دیا۔
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور…
پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں28.07 فیصد کمی
اسلام آباد: رواں مالی سال پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں28.07 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ (جولائی تا اپریل)کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں28.07 فیصد جبکہ پٹرولیم گروپ کی مجموعی درآمدات میں 17.96 فیصد کمی واقع…
ترکیہ؛ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ جاری
انقرہ: پہلے مرحلے میں کسی بھی امیدوار کے 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہ کرپانے کے باعث ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں رائے شماری کی جا رہی ہے اور ایسا 100 سال میں پہلی بار ہوا کہ صدارتی الیکشن دوسرے مرحلے میں داخل ہوئے۔
عالمی…
آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
ریاض: آج چشم دنیا وہ نظارہ دیکھے گی جو سال میں صرف دو بار ہی رونما ہوتا ہے۔ خانہ کعبہ کے عین اوپر سورج ہوگا جس سے خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائےگا۔
العربیہ نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان جدہ فلکیاتی کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔ پاکستانی…
شہدا کی یادگار جلانے والے دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، نواز شریف
لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ شہدا کی یادگار جلانے اور ملک میں آگ لگانے والے دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی کی 7 مذاکراتی کمیٹی کے اعلان پر نواز شریف نے ردعمل دیتے ہوئے…
جب بات قبرستانوں تک پہنچ جائے تو مذاکرات نہیں ہوتے، فیصل واؤڈا
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سابق رہنما و سابق وزیر فیصل واؤڈا نے چئیرمین عمران خان کی طرف سے مذاکراتی کمیٹی کے قیام کو بے وقت راگنی قرار دیتے کہا ہے کہ اب مذاکرات کا دروازہ بند اور مکمل لاک ہوچکا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی…
ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے مابین پانی کے تنازع پر جھڑپ
تہران: ایرانی پولیس نے ’جانی نقصان‘ سے متعلق آگاہ کیے بغیر کہا ہے کہ ایران اور افغانستان سرحد پر ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے مابین پانی کے تنازع پر جھڑپ ہوئی ہے
ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی نے پولیس فورس کے نائب سربراہ قاسم رضائی…
بھارتی اسکول کے کھانے میں مردہ سانپ نکل آیا، 100 بچے اسپتال منتقل
بہار: اراریا ضلع میں قائم ایک اسکول کے تیار کردہ کھانے میں مردہ سانپ برآمد ہوا جسے کھانے پر درجنوں بچوں کی حالت خراب ہوگئی اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق امونا مڈل اسکول وارڈ نمبر 21 میں ہونے والے…
پی ٹی آئی نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: تحریک انصاف نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
جوڈیشل کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ یہ درخواست پی ٹی آئی کی جانب سے ایڈوکیٹ بابر اعوان کے توسط سے دائر…
نقیب اللہ قتل کیس؛ 6 سال سے مفرور پولیس اہلکاروں نے سرینڈر کردیا
کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں مفرور ملزمان نے سرینڈر کردیا۔
انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے امان اللہ مروت، شیخ محمد شعیب عرف شوٹر سمیت دیگر کی درخواست ضمانت خصوصی عدالت نمبر 16 کو منتقل کردی۔
کراچی میں انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت…
