Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعظم فرانس پہنچ گئے، ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات متوقع
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف فرانس پہنچ گئے، جہاں ان کی’’ نیوگلوبل فنانشل پیکٹ‘‘ کے حوالے سے 22 اور 23 جون کو پیرس میں ہونے والی سربراہی کانفرنس میں آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ پیرس ایئر…
اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ پر بینک تعطیلات کا اعلان کردیا
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی و مائیکرو فنانس بینکس 29 اور 30 جون کو بند رہیں گے۔
اعلامیے کے…
اوگرا نے گیس کی قیمت میں 50 فیصد تک ہوشربا اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کی آمدن بڑھانے کے لیے قیمت میں پچاس فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔
اوگرا نے سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی ریونیو ضروریات پوری کرنے کی منظوری دیتے ہوئے صارفین…
ایڈووکیٹ جبران ناصر گھر پہنچ گئے
کراچی: معروف سماجی رہنما اور وکیل ایڈوکیٹ جبران ناصر گھر واپس پہنچ گئے انہیں ایک روز قبل ڈیفنس کے علاقے 26 اسٹریٹ توحید کمرشل کے قریب سے ویگو گاڑی میں سوار نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔
اس حوالے سے جبران ناصر کی اہلیہ منشا پاشا کا ایک…
اللہ تعالیٰ پاکستان کو2017 والی ڈگر پر لے جائے، نواز شریف
لندن: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو 2017 ڈگر پر واپس لے آئے کیونکہ وہ بہت اچھا پاکستان تھا۔
سابق وزیر اعظم نوازشریف کی لندن میں کارکنان اور پاکستان سے آنے والی شخصیات سے ملاقاتیں…
9 مئی واقعات؛ سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی میں مذمتی قرارداد منظور
اسلام آباد: سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی میں9 مئی واقعات کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے تمام نجی اور سرکاری اداروں کو انٹرنل ہراسمنٹ کمیٹی بنانے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ موٴثر کمیٹی نا…
وزیراعظم نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے، احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ وزارت خزانہ نے 700 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کی تجویز دی…
پاکستان آئی ایم ایف سے نیا بیل آؤٹ حاصل کرنے کا خواہش مند
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان ایک نیا بیل آؤٹ پروگرام حاصل کرنے کا خواہش مند ہے، دوسری طرف اسلام آباد نے اپنے سیاسی معاملات میں مداخلت پر آئی ایم ایف کو تنقید کا نشانہ بھی…
کالا جادو کرنیوالے باپ نے اپنے 11 سالہ بیٹے کو گلا کاٹ کرقتل کردیا
لاہور: جادو اور کالا علم کرنے والے شقی القلب شخص نے اپنے ہی 11 سالہ بیٹے کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔
گوالمنڈی پولیس نے والدہ کی مدعیت میں 11 سالہ اذان کے بیٹے کے اغوا کا مقدمہ درج کیا، جس میں بیان دیا گیا تھا کہ اپنے بیٹے کو اسکول پرھنے کے…
ق لیگ کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں خارج کرنے کی استدعا
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ق نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستیں خارج کرنے کی استدعا کردی۔
عدالت عظمیٰ میں مسلم لیگ ق کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایکٹ سے عدلیہ کی آزادی میں…
