Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارتی میڈیا جعلی ذرائع سے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ملوث، رپورٹ میں انکشاف
برسلز: پاکستان کے خلاف جعلی ذرائع سے فیک نیوز چلانے والے بھارتی میڈیا کا مکروہ کردار پھربے نقاب ہوگیا۔
یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ’ای یو ڈس انفو لیب‘ کی نئی رپورٹ جسے ’بیڈ سورس‘ کا نام دیا گیا ہے کے…
طالب علم کے ہاتھوں نذر آتش خاتون پرنسپل چل بسیں
نئی دہلی: بھارت میں سابق طالب علم کی جانب سے نذر آتش کی جانے والی خاتون پرنسپل چل بسیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فیل ہونے پر ناراض سابق طالب علم اشوتوش سری واستو نے چند روز قبل اندور شہر کے مقامی کالج کی پرنسپل ویمکتا شرما کو آگ لگا دی تھی۔…
بدنام زمانہ امریکی جیل گوانتاناموبے سے 2 قیدی پاکستان منتقل
واشنگٹن: امریکا نے کیوبا میں واقع بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل میں قید 2 بھائیوں کو پاکستان منتقل کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے پینٹاگون کے حوالے سے بتایا ہے گوانتاناموبے جیل سے 2 پاکستانی کو ان کے ملک بھیجوادیا گیا ہے۔…
برطانیہ میں خوراک کی قلت مئی تک برقرار رہے گی
لندن: برطانیہ میں کسانوں نے خبردار کیا ہے کہ شمالی افریقا میں خراب موسم اور مقامی سطح پر فصل لگانے میں تاخیر کی وجہ سے مئی تک خوراک کی قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ سردیوں میں بہت سے غیر موسمی پھل اور…
مقبوضہ کشمیر؛اجتماعی زیادتی کا شکار100 خواتین 32 سال بعد بھی انصاف سے محروم
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں 32 سال قبل بھارتی فورسز کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 100 سے زائد خواتین تاحال انصاف سے محروم ہیں۔
قابض بھارتی فوجیوں نے 23 فروری 1991 کو کپواڑہ کے علاقے کنن پوش پورہ میں 100 سے زائد خواتین…
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی ، 11 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی مقبوضہ مغربی کنارے میں دہشت گردانہ کارروائی میں 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نابلس میں پرحملہ کرکے 11 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔شہید ہونے والوں میں 20 سالہ…
روس کو اسلحے کی فراہمی کا امریکی الزام جھوٹا اور بے بنیاد ہے، چین
بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے روس کو اسلحہ فراہم کرنے کے امریکی الزام کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ بے بنیاد الزام کی کوئی حقیقیت نہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے…
امریکی صدر غیراعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے
کیف: امریکی صدر جوبائیڈن اچانک غیر اعلانیہ دورے پر یوکرین پہنچ گئے اور اپنے ہم منصب سے ملاقات میں روس کے خلاف جنگ میں ہتھیاروں کی فراہمی اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے…
عمران خان کے ’ بلیم گیم‘ کا حصہ نہیں بننا چاہتے؛ امریکا
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا نے ایک بار پھر پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے ’الزام تراشیوں کے کھیل‘ کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔
نیڈ پرائس نے مزید کہا کہ چاہے الزام تراشی کا کھیل ختم ہو یا نہ ہو، ہم پروپیگنڈے اور غلط معلومات کو پاکستان کے…
پاکستان کا افراط زر 33 فیصد تک جانے کا امکان ہے، موڈیز
نیویارک(ویب ڈیسک)موڈیز کی ماہر اقتصایات نے کہا ہے کہ سال 2023 کے ابتدائی 6ماہ میں پاکستان کی افراط زر 33 فیصد کی بلند ترین سطح تک جانے کا امکان ہے۔
ماہر اقتصادیات نے کہا کہ اگرچہ معیشت گہری کساد بازاری میں ہے جبکہ آئی ایم ایف پروگرام کی…
