Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

اوکاڑہ، رقم کے تنازع پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی

اوکاڑہ: پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں ایک شخص نے لین دین کے معمولی تنازع پر اپنے حقیقی بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق اوکاڑہ قصبہ ٹھٹھہ چاکر کے رہائشی لیاقت نامی شخص کا اپنے بھائی صابر سے رقم کی لین

امریکی فنانس بل میں بھارت سے مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن:  امریکی سینیٹ کمیٹی نے فنانس بل میں پیش کی گئی ترمیم میں بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن، کرفیو کے خاتمے اور مواصلاتی روابط کی مکمل بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2020 کے لیے اسٹیٹ فارن آپریشنز اپروپریشن بل سے منسلک…

عمران خان کل چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچیں گے

بیجنگ : عمران خان کل چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچیں گے،عمران خان کے اس دورے کو زبردست اہمیت دی جا ررہی ہے کیونکہ صدر شی سے ان کی ملاقات کے بعد چینی صدر بھارت کے دورے پر جائیں گے عمران خان کے دورے کو دونوں حکومتوں میں بڑھتی ہوئی دو طرفہ…

ہانگ کانگ، مظاہرین کے نقاب پہننے پر پابندی، قانون نافذ ہوگیا

ہانگ کانگ: چینی ہانگ کانگ خصوصی انتظامی ریجن نے طویل عرصے سے جاری تشدد کو روکنے کیلئے نقاب پہننے کے خلاف قانون گزشتہ روز آدھی رات سے نافذ ہو گیا ہے ،چیف ایگزیکٹیو کیری لین نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت نے ایمرجنسی…

ایران، جاسوسی کے الزام میں گرفتار آسٹریلین جوڑے کی رہائی

تہران: آسٹریلیا کی وزیر خارجہ ماریزے پائن نے بتایا ہے کہ ایران میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار آسٹریلین ٹریول بلاگر جوڑے کو رہا کر دیا گیا ہے۔ یہ جوڑا اب واپس آسٹریلیا پہنچ چکا ہے۔ آسٹریلوی شہر پرتھ کے رہائشی جولی کنگ اور مارک فِرکن کو تین…

وائٹ ہائوس یوکرائنی معاملے کی دستاویزات فراہم کرے، امریکی کانگریس

واشنگٹن: امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان کے ڈیموکریٹک پارٹی کے اراکین نے وائٹ ہائوس سے کہا ہے کہ یوکرائنی معاملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جن الزامات کا سامنا ہے، ان سے متعلق دستاویزات فراہم کی جائیں۔ ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور اور…

مسلح افراد کا عراق کے’’دجلہ‘‘چینل دفتر پر دستی بموں سے حملہ

بغداد: عراقی دارالحکومت بغداد میں مسلح ملیشیا کے ارکان نے ایک مقامی سیٹلائٹ چینل کی عمارت پر حملہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق "دجلہ" ٹی وی چینل نے تصدیق کی ہے کہ مسلح افراد نے گذشتہ روز بغداد میں اس کی عمارت پر دو دستی بم پھینکے۔ چینل کی ویب…

طالبان کے ساتھ صلح کا معاہدہ مکہ مکرمہ میں ہونا چاہیے، افغان سفیر

ریاض: سعودی عرب میں افغانستان کے سفیر سید جلال کریم نے افغان حکومت اور اور طالبان کے مابین براہ راست مذاکرات پر اصرار کرتے ہوئے کہا کہ طالبان اور امریکا کے درمیان قطر کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات سے افغان حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں۔…

مظاہرین واپس اپنے گھروں کو لوٹ جائیں، عراقی وزیر اعظم

بغداد: عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے ملکی مظاہرین سے کہا ہے کہ ان کے مطالبات سن لیے گئے ہیں اور اب وہ واپس اپنے گھروں کو لوٹ جائیں۔ اپنی ایک تقریر میں عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ مظاہروں کے تناظر میں سلامتی کے سخت اقدامات، جس میں کرفیو کا…

فیس بک کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق ایسے سینکڑوں اکائونٹ ختم کر دیے گئے ہیں

نیویارک: فیس بک کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق ایسے سینکڑوں اکائونٹ ختم کر دیے گئے ہیں جنہیں مشرق وسطی، افریقہ اور مشرق بعید میں فعال رکھا گیا تھا۔ سماجی رابطوں کی اس ویب سائٹ کے مطابق یہ اکائونٹ مربوط لیکن غیر مستند رویے رکھنے والے تین مختلف…