Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بنگلا دیش، نوبل انعام یافتہ ماہرِ معاشیات کے وارنٹ جاری
ڈھاکا: بنگلا دیش کی مقامی عدالت نے ماہرِ معاشیات اور نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے۔بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی عدالت نے محمد یونس کے خلاف ان کی کمپنی کے ملازمین کی برطرفی سے متعلق مقدمے کی سماعت میں…
بھارت، مودی کی حفاظت کیلئے جدید امریکی طیاروں کی خریداری
نئی دہلی: بھارت نے اپنے صدر رام ناتھ، نائب صدر وینکیانائڈو اور وزیراعظم نریندر مودی کی حفاظت کے لیے امریکہ سے دو طیارے خرید لیے ہیں جو دفاعی نظام سے لیس ہیں۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق میزائلوں اور دفاعی نظام سے لیس بی777 طیارے جولائی 2020…
پیرس، چور کمال مہارت سے 8 لاکھ ڈالرز کی قیمتی گھڑی ہاتھ سے اتارکر لے گئے
پیرس: پیرس میں چور جاپانی شہری کے ہاتھ سے لاکھوں ڈالر مالیت کی قیمتی گھڑی لے کر فرار ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی شہری پیرس میں اپنے ہوٹل سے سگریٹ لینے کے لیے باہر نکلا تو تقریبا 8 لاکھ 40 ہزار ڈالر ز مالیت کی ہیروں کی گھڑی ہاتھ میں…
بھارت، کالے جادو کا چکر، میاں بیوی سنگسار
نئی دہلی: بھارتی ریاست اڑیسہ میں میاں بیوی کالے جادو کے چکر میں اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، گائوں کے لوگوں نے دونوں کو سنگسار کر کے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اڑیسہ پولیس کو ضلع مایوربھان سے تعلق رکھنے والے قبائلی…
برطانیہ،سمندر سے اسامہ بن لادن سے مشابہہ سی پی برآمد
لندن: القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد سے اب تک لاش سامنے نہیں آئی جب کہ اس حوالے سے بہت سی قیاس آرائیاں بھی ہیں لیکن ایک برطانوی جوڑے کے ہاتھوں سمندر سے ایسی چیز لگی جو نہ صرف اسامہ بن لادن سے مشابہ ہے بلکہ ایک نظر میں…
شام میں ترکی کو آپریشن کی جازت نہیں دی، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا نے ترکی کو شام میں فوجی کارروائی کی اجازت نہیں دی، ترکی کے حفاظتی خدشات درست ہیں لیکن امریکا آپریشن کے خلاف ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹی وی چینل پی بی ایس کو انٹرویو…
شام میں ترکی کی فوجی کارروائی، ایران نے مخالفت کر دی
تہران: ایران نے شام میں ترکی کے ممکنہ فوجی آپریشن کی مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ترکی شام کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کا احترام کرے۔ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کیمطابق ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے ترک ہم منصب سے ٹیلی…
بھارتی فوج جعلی قرار،صرف بڑھکیں مارنا جانتی ہے، سابق بھارتی چیف جسٹس
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نیبھارتی فوج کوجعلی قرار دیتے ہوئے کہا بھارت اسلحہ سازی کی صلاحیت سے محروم ہے، بھارتی فوج صرف چندہفتوں تک جنگ کرسکتی ہے،رافیل طیاروں پر جشن سمجھ سے بالاتر ہے، اچھی کمان کیلئے اچھے تیر…
بالآخر بھارت کامیاب ہو گیا، فرانس نے پہلا رافیل طیارہ سپرد کر دیا
پیرس/ نئی دہلی: فرانس نے 36 رافیل جنگی طیاروں میں سے ایک طیارہ بھارت کے حوالے کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فرانسیسی شہر بورڈوکس کی ائیر بیس پر پہلا رافیل طیارہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے حوالے کیا گیا۔اس موقع پر راج ناتھ سنگھ کا کہنا…
امریکا پرپولیو جیسی پراسرار بیماری کا حملہ
واشنگٹن: اس وقت جبکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں پولیو کو ختم کیا جاچکا ہے، امریکا میں پولیو سے ملتی جلتی ظاہری علامات والی ایک اور بیماری سامنے آگئی ہے جسے مختصرا اے ایف ایم کہا جاتا ہے۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2020 میں یہ بیماری…
