Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایشیائی ترقیاتی بینک کو صحت سے متعلق حکمتِ عملی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، آئی ای ڈی
اسلام آباد۔11ستمبر :ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں صحت کے بڑھتے ہوئے چیلنجوں سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کو اپنی صحت سے متعلق حکمتِ عملی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک کے آزادانہ جائزہ سے…
دوسروں کے دباؤ میں آکر چین پر مختلف ناموں سے عائد کی جانے والی پابندیوں کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں…
بیجنگ۔11ستمبر :چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین ہر قسم کی یکطرفہ پسندی، تحفظ پسندی اور امتیازی اور استثنائی اقدامات کی مخالفت کرتا ہے،چین نے ہمیشہ جامع اور ہمہ گیر معاشی عالمگیریت کی وکالت کی ہے۔چائنا گلوبل ٹیلی ویذن نیٹ ورک ( سی جی ٹی…
پاکستان اور عراق کی فضائی افواج کے مابین گہرے تعاون کا عزم
راولپنڈی، 11 ستمبر
(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): عراقی فضائیہ کے کمانڈر، لیفٹیننٹ جنرل سٹاف پائلٹ مہناد غالب محمد راضی الاسدی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ایئر ہیڈ کوارٹرز،…
نیپال میں جنریشن زیڈ کی احتجاجی تحریک ،بھارت کے خطے میں علاقائی بالادستی کے پس پردہ عزائم آشکار
نیپال میں جنریشن زیڈ کی احتجاجی تحریک ،بھارت کے خطے میں علاقائی بالادستی کے پس پردہ عزائم آشکار
بھارت نیپال کے نوجوانوں کو استعمال کر کے جنریشن زیڈ تحریک کے ذریعے انتشار پیدا کرنے کی سازش کر رہا ہے
ہندوتوا نظریے پر قائم بھارت علاقائی…
یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کا غزہ کیلئے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ، اسرائیل پر پابندیاں لگانے کی تجویز
برسلز۔9ستمبر :یورپی پارلیمنٹ کے 50 سے زائد ارکان نے یورپی یونین کی کمشنر برائے مساوات، بحران سے نمٹنے اور تیاری، ہاڈیا لاہبیب کو ایک ہنگامی خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے غزہ میں انسانی بحران کو "بے مثال انسانی المیہ” قرار دیتے ہوئے فوری…
افغان بھائیوں کی مدد جاری، یو اے ای کا نواں امدادی طیارہ کابل پہنچ گیا
ابوظہبی۔9ستمبر :متحدہ عرب امارات نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نواں امدادی طیارہ افغانستان روانہ کیا ہے۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق متحدہ عرب امارات کی مشترکہ آپریشنز کمانڈ نے منگل کواعلان کیا کہ یہ پرواز…
سپین نے اسرائیل جانے والے جہازو اور طیاروں پر پابندیاں عائد کر دیں
میڈرڈ ۔8ستمبر :سپین نے اسرائیل پر دباؤ بڑھانے کے لیےاسرائیل جانے والے جنگی ہتھیاروں والے جہاز اور طیاروں پر پابندیاں عائد کر دیں۔رائٹرز کے مطابق سپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت اسرائیل پر دباؤ بڑھانے کے لیے…
ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان، خام تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ
ہانگ کانگ۔8ستمبر :ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران اہم ترین نکی 225 انڈیکس 1.5 فیصد اضافے سے 43,643.81 پوائنٹس پر بند…
پاکستان کا بھارت پر تباہ کن سیلاب کے دوران ‘آبی جارحیت’ کا الزام
اسلام آباد، 5 ستمبر 2025 : پاکستان نے جمعہ کو ہونے والی ایک پریس بریفنگ میں بھارت پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اپنے ڈیموں سے زیادہ پانی چھوڑ کر حالیہ تباہ کن سیلاب کو مزید سنگین بنایا ہے، جس سے "آبی جارحیت" کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ ترجمان…
مشکل کی گھڑی میں پاکستان حکومت اور عوام افغانستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں -، وفاقی وزیر…
طورخم:
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستان حکومت اور عوام افغانستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں -
، وزیراعظم شہباز شریف،…
