Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاک چین فیشن شو، اشتراک اور ترقی کے نئے تجارتی و ثقافتی پل استوار کر رہا ہے: پاکستانی سفیر خلیل…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بیجنگ – 20 اکتوبر 2025
بیجنگ کی تاریخی دیوارِ چین (بادالنگ سیکشن) پر منعقد ہونے والے پاک چین فیشن شو نے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی و ثقافتی تعاون کے نئے دور کا آغاز کر دیا۔ یہ رنگا رنگ تقریب تخلیقی امتزاج اور باہمی…
پاکستان اور افغانستان کو مشترکہ استحکام اور باہمی اعتماد کے راستے پر آگے بڑھنا ہوگا
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
پاکستان میں بعض مسلح کارروائیاں نہ صرف خطے کے امن و استحکام کے لیے نقصان دہ ہیں بلکہ یہ امارتِ اسلامی افغانستان کے اپنے مفادات اور افغان قیادت کے اعلانات سے بھی مطابقت نہیں رکھتیں۔ افغان وزراء کے…
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی پیٹرسن انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی معاشیات کے گول میز…
واشنگٹن۔18اکتوبر وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے پیٹرسن انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی معاشیات کے گول میز اجلاس میں شرکت کی جہاں انہوں نے پاکستان کی معاشی پیش رفت،آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت،نجکاری عمل سمیت دیگر اہم موضوعات پر…
بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج اور حقِ خودارادیت کے عزم کی تجدید
مظفرآباد، 18 اکتوبر 2025:
کل جماعتی حریت کانفرنس (آزاد جموں و کشمیر و پاکستان چیپٹر) نے اعلان کیا ہے کہ 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ پورے عزم، احترام اور سنجیدگی کے ساتھ منایا جائے گا تاکہ بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف احتجاج اور کشمیری عوام…
اوسا کا ایکسپو 2025 میں متحدہ عرب امارات کے پویلین کی نمایاں شمولیت کا اختتام
ٹوکیو۔16اکتوبر :متحدہ عرب امارات کے پویلین نے ایکسپو 2025 اوسا میں اپنی چھ ماہ کی کامیاب شمولیت مکمل کرلی جس نے جدّت اور ثقافتی تبادلے پر مبنی اس عالمی نمائش میں پانچ ملین سے زائد حقیقی اور ورچوئل زائرین کو اپنی جانب متوجہ کیا۔
اماراتی…
چین کا پاکستان اور افغانستا ن کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم
بیجنگ۔16اکتوبر :چین نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور افغانستا ن کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم اور اس کی حمایت کرتا ہے۔ یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے جمعرات کو معمول کی بریفنگ کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ چین نے پاکستان اور…
چینی حکومت دوسرے ضرورت مند ممالک کو بھی اپنی صلاحیت کے مطابق امداد فراہم کرتی ہے، شی جن پھنگ
بیجنگ ۔16اکتوبر :چینی صدر شی جن پھنگ نے اقوام متحدہ کی تنظیم برائے خوراک اور زراعت کو اس کے قیام کی 80ویں سالگرہ پر تہنیتی پیغام بھیجا ۔جمعرات کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی خوراک اور زراعت کی تنظیم نے عالمی غذائی…
چین میں پاکستانی دست ساز کٹلری کی مقبولیت میں اضافہ
خصوصی رپورٹ
بیجنگ، 14 اکتوبر:
چین میں پاکستانی دست ساز کٹلری اور دھاتی اوزاروں کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ چائنا اکنامک نیٹ (CEN) کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے پہلے آٹھ مہینوں میں ان مصنوعات کی برآمدات میں قابلِ ذکر اضافہ ریکارڈ کیا…
سعودی عرب کی “نزاھہ” اور پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت…
اسلامی جمہوریہ پاکستان اور شاہی مملکت سعودی عرب نے آج بدعنوانی (کرپشن)، منی لانڈرنگ اور غبن شدہ اثاثوں کی ریکوری کے حوالے سے تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
اس مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر سعودی عرب کی نگران…
اینٹی نارکوٹکس فورس کی بین الاقوامی منشیات اسمگلروں کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی
اسلام آباد، 9 اکتوبر 2025:
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی میں متحدہ عرب امارات میں ہیروئن اسمگل کرنے والے منظم گروہ کو بے نقاب کر کے نیٹ ورک کے مرکزی سرغنے ندیم خان سمیت…
