Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاکستانی نڑاد امریکی صحافی صدارتی مباحثے کو ماڈریٹ کریں گی
واشنگٹن: پاکستانی نڑاد امریکی صحافی آمنہ نواز نے امریکی صدارتی مباحثے کے لیے موڈریٹر منتخب ہو کر تاریخ رقم کردی
بھارت :ریاست اترپردیش میں زندہ جلائی جانے والی زیادتی کی شکار لڑکی دم توڑ گئی
نئی دہلی،اترپردیش: بھارتی ریاست اترپردیش میں جلائی جانے والی زیادتی کا شکار لڑکی دم توڑ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش میں مرنے والی لڑکی کو گزشتہ سال اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا
مقبوضہ کشمیر ‘ بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ذہنی معذور شخص زخمی
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک ذہنی معذور شخص زخمی ہو گیا
امریکی صدر کا عالمی بینک سے چین کو قرضوں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی بینک سے چین کو قرضوں کی فراہمی روکنیکا مطالبہ کر دیا۔امریکا اور چین کے درمیان معاشی جنگ جاری ہے
افغانستان ‘ سکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ ‘ 15 طالبان ہلاک ‘ متعدد زخمی ‘ 2 گرفتار
کابل: افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے نتیجے میں پندرہ طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے
چینی شہری چہرے کی شناخت والی ٹیکنالوجی کے بڑھتے استعمال کے خلاف ہیں،سروے
بیجنگ: بیجنگ کے ایک تحقیقاتی ادارے کی جانب سے کیے گئے سروے میں کہاگیا ہے کہ چین میں شہری، چہرے کی شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے خلاف ہیں
تشویش کے ساتھ ایران کے رویے پر نظر رکھی ہوئی ہے،نائب امریکی وزیردفاع
واشنگٹن: امریکی نائب وزیر دفاع جون روڈ نے کہاہے کہ امریکا نے تشویش کے ساتھ ایران کے رویے پر نظر رکھی ہوئی ہے،
ٹرمپ نے 12 ہزار فوجی مشرق وسطی بھیجنے سے متعلق خبر کو جھوٹ قرار دیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس خبر کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ وزارت دفاع (پینٹاگان) خلیج میں ایرانی خطرات کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں اپنی دفاعی صلاحیت مضبوط بنانے کے واسطے 12 ہزار فوجیوں کو مشرق وسطی بھیجنے پر غور کر رہی ہے
فرانسیسی عوام نئی پینشن پالیسی کے خلاف سڑکوں پر ،دوسرے روز بھی احتجاج
پیرس : ملک کے چالیس شہروں میں لاکھوں افراد نے ہڑتال میں شرکت کی،کئی مقامات پر عوام اور فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔
امریکا نے بحر عرب میں ضبط کیے گئے ایرانی میزائلوں کی تصاویر جاری کر دیں
واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ نے ایرانی میزائلوں کے اجزاء کی اْس کھیپ کی تصاویر جاری کی ہیں
