Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پولینڈ میں ججوں کی مبینہ زباں بندی کے ضابطے کے خلاف عوامی مظاہرے
وارسا (این این آئی)پولینڈ کے تقریبا100شہروں میں مجموعی طور پر ہزار ہا مظاہرین نے ایک نئے لیکن متنازعہ ہو جانے والے قانونی مسودے کے خلاف احتجاج کیا۔
بوسنیامیں تین کاریں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں، راہ گیر حادثے میں بال بال بچا
سراجیوو(این این آئی) بوسنیا میں ایک راہ گیر ٹریفک حادثے کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا۔
بھارت میں متنازع قانون کیخلاف احتجاج، تین شہری ہلاک، درجنوں زخمی
نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف دس ریاستوں میں احتجاج ہوا، اس دوران پولیس نے طاقت کا بھرپور استعمال کیا، فائرنگ کر کے تین شہریوں کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کر دیا۔
سعودی شاہ فیصل یونیورسٹی کے امتحانی سسٹم ہیک کرنے والا ملزم گرفتار
الاحساء(این این آئی)شاہ فیصل ای یونیورسٹی کے سسٹم کو ہیک کرنے والا گرفتار کرکے عدالت کے حوالے کر دیا گیا۔
اسرائیل کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، اسلامی جہاد
بیروت(این این آئی)اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی دشمن نے غزہ کی پٹی پر حملے کی حماقت کی تو پوری فلسطینی قوم مل کر صہیونی دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گی
لبنانی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج، احتساب اور تبدیلی کے نعرے
بیروت (این این آئی)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پارلیمنٹ ہائوس کے باہرسیکڑوں مظاہرین نے احتجاج کیا
کوالالمپور اجلاس اجماع امت سے باہر نکلنے کی کوشش ہے‘او آئی سی
دبئی (این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) نے ملائیشیا کی میزبانی میں ہونیوالی اسلامی سربراہ کانفرنس کو اجماع امت سے باہر نکلنے کی کوشش کے مترادف قرار دیا ہے۔
الحدیدہ سمجھوتے کا نفاذ یمن میں امن کی کلید ثابت ہوگا‘ وزیرخارجہ
صنعاء (این این آئی)یمن کے وزیر خارجہ محمد الخضرمی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ الحدیدہ شہرمیں امن کے لیے طے پایا جنگ بندی معاہدہ نافذ ہونے کی صورت میں پورے ملک میں امن کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔
یاسین غلام سائیکل پر 37 ہزار کلومیٹر کا سفرطے کر کے مدینہ پہنچ گیا
مدینہ (این این آئی)مراکش کے سائیکلسٹ یاسین غلام 28 ممالک کا سفر کرنے کے بعد مدینہ پہنچ گئے
سعد حریری کی معذرت کے بعد وزارت عظمیٰ کے لیے نئے ناموں پرغور
بیروت (این این آئی)لبنان کے نگراں وزیراعظم سعد حریری کی طرف سے وزرات عظمٰی کا امیدوار بننے سے معذرت کے بعد لبنانی کابینہ میں اس عہدے کے لیے نئے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔
