Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایرانی سپریم لیڈر نے جنرل اسماعیل غنی کو قدس فورس کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جنرل اسماعیل غنی کو پاسدارانِ انقلاب کے اہم حصے قدس فورس کا نیا کمانڈر مقرر کر دیا ہے۔
ایران نے کوئی جنگ جیتی نہ ہی ابھی وہ مذاکرات ہارے ہیں، ٹرمپ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران نے کوئی جنگ نہیں جیتی، نہ ابھی مذاکرات ہارے
شہریت ترمیمی قانون پر بھارت کو عالمی سطح پر تنہائی کا سامنا ہوگا، سابق سیکرٹری خارجہ
نئی دہلی(این این آئی) بھارت کے سابق سیکریٹری خارجہ اور پاکستان میں سابق بھارتی سفیر شیو شنکر مینن نے خبردار کیا ہے
آسٹریلیامیں دوبارہ آتشزدگی کا خطرہ، شہروں کو خالی کروانے کا عمل جاری
نورہ(این این آئی)آسٹریلیا کی عوام کو صورتحال خراب ہونے کے خدشات کے پیش نظر ایک بار پھر مزید خوفناک آتشزدگی کے خطرات کا سامنا ہے
بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج،ریلیاں
بنگلور(این این آئی ) بھارت کی ہندو قوم پرست حکومت کے منظور کردہ مسلمان مخالف شہریت قانون کے خلاف روز ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔
سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ،سات فوجی،تین ججوں سمیت16افرادہلاک
خرطوم (این این آئی)سوڈان کے خطے دارفر میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 2 خواتین اور بچوں سمیت تمام 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔
انڈونیشیا کے جنگل میں دنیا کا سب سے بڑا پھول دریافت کرلیاگیا
جکارتہ(این این آئی)دنیا کا سب سے بڑا پھول ریفلیزیا جسے مونسٹر فلاور بھی کہا جاتا ہے، جس کا پودا اپنی طفیلی خصوصیات اور پھول انتہائی ناگوار بو کی وجہ سے جانا جاتا ہے
ہالینڈ کے تین بڑے شہروں میں مختلف مقامات پر خطوط میں بم موصول
ایمسٹر ڈیم (این این آئی)ہالینڈ کی پولیس اس وقت ششدر رہ گئی جب بظاہر اتفاقا ملک کے تین بڑے شہروں میں مختلف مقامات پر خطوط میں بم موصول ہوئے۔
جنرل سلیمانی کی ہلاکت کا سخت انتقام لیں گے، ایرانی سپریم لیڈر
تہران(این این آئی ) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہاہے کہ ایرانی جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے پیچھے چھپے مجرموں سے سخت انتقام لیں گے
انڈونیشیا میں بارشوں سے 30 افراد ہلاک، مزید بارش روکنے کے انتظامات مکمل
جکارتہ (این این آئی )انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں موسلا دھار بارشوں سے اموات کی تعداد 30 ہوگئی، حکومت نے مصنوعی طریقے سے مزید بارش کو روکنے کے لیے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
