Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب میں بڑے مال بند ،کیفے اورریستورانوں میں کھانوں پر پابندی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اتوار کو بڑے شاپنگ مالز کو بند کردیا ہے،البتہ کھانے کی اشیاء کے اسٹور اور دواخانے کھلے رہیں گے۔سعودی حکام نے کیفے اور ریستورانوں میں کھانا دینے پر پابندی عاید کردی ہے
ٹرمپ کی امریکی شہریوں سے گھریلو اشیا ذخیرہ نہ کرنے کی درخواست
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی شہریوں سے گھریلو اشیا ذخیرہ نہ کرنے کی درخواست کردی،امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکیوں سے گھریلو اشیا اور دیگر سامان ذخیرہ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔
الزام لگانے کے لئے بھی عقل چاہیے،فواد چوہدری ظفر مرزا کے دفاع میں کھل کر سامنے آگئے
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری معاون خصوصی ظفر مرزا کے دفاع میں کھل کر سامنے آگئے اور ظفر مرزا پر ماسک سمگلنگ الزام جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ الزام لگانے کے لئے بھی عقل چاہیے۔
سپین کی خاتوان اول اور مراکش کے وزیر ٹرانسپورٹ کرونا وائرس کا شکار
رباط/ میڈریڈ(این این آئی )افریقی عرب ملک مراکش کے وزیر ٹرانسپورٹ اور اسپین کی خاتون اول کرونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔
امریکی صدر کرونا وائرس سے محفوظ، طبی معائنے کی رپورٹ جاری
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرونا وائرس کے حوالے سے کیے گئے طبی معائنے کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کرونا وائرس سے محفوظ ہیں۔خیال رہے کہ حال ہی میں برازیل کے ایک وفد کی ملاقات کے بعد یہ شبہ…
کویت میں کرونا کے باعث تمام تجارتی اور کاروباری مراکز بند
کویت سٹی(این این آئی)کویت کی حکومت نے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر تمام کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بازار اور تجارتی مراکز بند کردیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گذشتہ روز کویت کی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں کرونا…
سعودی عرب کا کرونا کے خلاف نجی شعبے کے لیے 50 ارب ریال کی امداد کا اعلان
ریاض(این این آئی)سعودی عرب مانیٹری ایجنسی نے ایک ایسے پروگرام کی تیاری کا اعلان کیا جس کی قیمت تقریبا 50 ارب ریال ہے۔ اس کا مقصد نجی شعبے کی کرونا وائرس سے نمٹنے میں مدد فراہم کرنا اور نجی سیکٹر میں معاشی نمو کی کوششوں کو فروغ دینے میں…
سعودی عرب میں کروناکے 17 نئے کیس،کل تعداد 100 سے متجاوز
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے کرونا وائرس کے 17 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میںسعودی وزارتِ صحت نے کہاکہ مملکت میں اب تک اس مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 103 ہوگئی ہے۔
ایران میں کروناوائرس سے مزید 97 ہلاکتیں ،کل تعداد 611 ہوگئی
تہران (این این آئی )ایران میں چین سے پھیلنے والے کروناوائرس سے مزید 97 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد اس مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 611 ہوگئی ہے۔
امارات میںسینما، نائٹ کلب،کنسرٹس اور شادی کے اجتماعات پر پابندی
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں شامل دبئی نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اتوار 15 مارچ سے اس ماہ کے آخرتک تمام تفریحی سرگرمیوں اور شادی کے اجتماعات پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
