Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کینیڈا میں دوران پرواز 2 چھوٹے طیاروں میں تصادم، ایک دریا برد

اوٹاوا: کینیڈا میں دوران پرواز فضا میں دو چھوٹے طیاروں کے بازو آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا برد ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے دونوں طیاروں میں موجود افراد محفوظ رہے۔

انڈونیشیا،پولیس اہلکاروں نے کورونا اسکریننگ کیلئے اسمارٹ ہیلمٹ کا استعمال شروع کر دیا

جکارتہ :  انڈونیشیا میں پولیس اہلکاروں نے مہلک وبا کورونا وائرس کی اسکریننگ کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ کا استعمال شروع کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے ریاؤ کے دارالحکومت پیکانبرو میں پولیس نے کورونا وائرس کی اسکریننگ…

امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شخص ہلاک، مظاہروں کی نئی لہر شروع

اٹلانٹا:  امریکا میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام شہری کو گولی مار کر قتل کر دیا جس کے بعد امریکا میں مظاہروں کی نئی لہر شروع ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 برس کے ریشارڈ بروکس کو اٹلانٹا میں گولی ماری گئی۔ پولیس کے مطابق انہیں…