Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
آرٹیکل 370کی منسوخی ، بیجنگ کو ایک نیا ہتھیار مل گیا،کینیڈین اخبار
اوٹاوہ: چینی فوج کے ہا تھوں 20بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے معاملے کو کینیڈین انگلش اخبار فنانشل پوسٹ نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی سے جوڑ دیا،
سعودی عرب، کورونا کے ریکارڈ کیسز،فضائی آپریشن معطل
ریاض: سعودی عرب میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث حکومت نے علاقائی فضائی آپریشن پھر معطل کردیا،سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 919 کیسز رپورٹ ہوئے۔
بھارت چین تنازع، اقوام متحدہ کی فریقین سے تحمل کی اپیل
نیو یارک: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے لداخ میں بھارت اور چین کے مابین تنازعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور دونوں ممالک سے اپیل کی ہے
امریکا، 17برس بعد سزائے موت بحال، شیڈول جاری
واشنگٹن: امریکی اٹارنی جنرل نے فیڈرل بیورو آف پرزنز(وفاقی قیدی بیورو)کو 17 برس کے بعد سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد کے لیے احکامات جاری کردیے۔
مغربی کنارے کے انضمام کا اسرائیلی منصوبہ، اقوام متحدہ کی شدید مذمت
لندن: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کم از کم 50 ماہرین نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے کو 'اکیسویں صدی کی عصبیت کا وژن' قرار دیتے ہوئے مذمت کردی
مودی کہاں چھپ گیا، لداخ میں بھارت کی رسوائی پر راہول کی وزیر اعظم پر چڑھائی
نئی دہلی: لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر کانگریسی رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن، راہول گاندھی بھی مودی سرکار پر برس پڑے،
روسی صدر سے ملاقات ، مہمانوں کو سرنگ سے گزرنا پڑے گا
ماسکو: روسی صدر سے ملاقات کے لیے آنے والے ہر شخص کو سرنگ سے گزرنا پڑے گا،روسی صدر کی کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے خصوصی ڈس انفیکشن سرنگ تیار کر لی گئی ہے
کروناوائرس،بھارتیوں نے اپنے وزیر اعظم مودی کا مذاق بنا دیا
نئی دہلی: بھارتی شہریوں نے ملکی وزیراعظم نریندر مودی کا مذاق بنا دیا، مودی کی شکل کے ماسک دکانوں پر تیزی سے فروخت ہونا شروع ہوگئے، دکان مالکان کا کاروبار چمک اٹھا۔
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کا رابطہ دفتر تباہ کر دیا
سئیول: جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نیدونوں ممالک کے درمیان سرحد پر قائم رابطہ آفس تباہ کر دیا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر کام کرنے والی جنوبی کوریا کی وزارت نے میڈیا کو بھیجے گئے
امریکی خاتون کا پاکستان سے محبت کا اظہار، گہرے سمند رمیں پاکستانی پرچم لہرا دیا
واشنگٹن: پاکستان کی خیر سگالی سفیر ونیسا نے بحر اوقیانوس کے سب سے گہرے مقام 'چیلنجر ڈیپ' پر پاکستانی پرچم لہرا کر سب کے دل جیت لیے۔ونیسا اوبرائن نے بحر اوقیانوس کے 10 ہزار 923 میٹر گہرے سمندر میں پاکستان کا پرچم لہرایا،
