Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارت میں ماں اور بیٹا ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیاب

نئی دہلی: بھارت میں ماں اور بیٹے نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں 42 سالہ بندو اور ان کے 24 سال کے بیٹے وویک  نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیابی حاصل کرلی۔ خاتون نے…

بھارت میں خواتین مریضوں کو جنسی ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کو 10 سال قید

 حیدرآباد: بھارت میں خواتین مریضوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کو عدالت نے 10 برس قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خواتین مریضوں کے ساتھ جنسی ہراسگی کا واقعہ 2017 میں بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں پیش…

نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کا قاتل گرفتار

  واشنگٹن: امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 2پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں اور2 افغان مسلمانوں کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا گیا۔ امریکی پولیس حکام کی جانب…

کانگو کی جیل پر حملے کے بعد 750 قیدی فرار

کانگو کی ایک جیل پر باغیوں کے حملے کے بعد 750 قیدی فرار ہو گئے.  مقامی حکام نے بتایا کہ مشرقی قصبے بوٹیمبو میں ہونے والے حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ کانگو کی فوج کے ترجمان کیپٹن انتھونی مولوشے نے کہا کہ…

امریکا میں ایک اور مسلم نوجوان قتل؛ پاکستانیوں سمیت تعداد 4 ہوگئی

  واشنگٹن: امریکی ریاست نیو میکسیکو میں تواتر کے ساتھ مسلمان نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی جا رہی ہے جس سے مسلم کمیونیٹی میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست نیو میکسیکو کے شہر البیکرکی میں مسلم نوجوان نعیم حسین کو…

حکومت مخالف مظاہرہ: راہول اور پریانکا گاندھی سمیت کئی کانگریس رہنما گرفتار

نئی دہلی: بھارت میں حکومت مخالف مظاہرے کے دوران کانگریس رہنما راہول اور پریانکا گاندھی کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں مودی سرکار کی پالیسیوں اور مہنگائی کے خلاف اپوزیشن جماعت کانگریس کے احتجاج پر پولیس نے…

تھائی لینڈ میں نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک، 41 زخمی

بنکاک: تھائی لینڈ میں نائٹ کلب میں آتشزدگی کے واقعے میں 13 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی صوبہ چھونبوری میں رات گئے کلب ماؤنٹین بی نائٹ اسپاٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑی جگہ کو اپنی لپیٹ…

ایمن الظواہری سے متعلق امریکی دعویٰ کی تحقیقات کررہے ہیں، طالبان

دوحہ: امریکا کی جانب سے القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ہلاکت سے متعلق دعویٰ پر طالبان نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن کے اس ’دعوے‘ کی تحقیقات کررہے ہیں۔   طالبان کے ایک اہلکار نے بتایا کہ گروپ کی قیادت کو ایمن الظواہری کی موجودگی کا علم نہیں…

عمرہ زائرین کیلیے پی سی آر ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط ختم

ریاض: سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے اچھی خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے مطابق حکام نے عازمین کے لیے ریپڈ پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم کردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے…

ٹھنڈے چپس کیوں دیے؟ نوجوان نے ریسٹورنٹ ملازم کو گولی مار دی

 نیویارک: امریکا میں ایک شخص نے نجی ریسٹورنٹ کے ملازم کو ٹھنڈے چپس دینے پر گولی مار دی، جس کے نتیجے میں ملازم زخمی ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق نیو یارک میں نجی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے ملازم کو گولی  مارنے والے شخص کو گرفتار…