Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ضلعی لائبریری کا دورہ کرتے ہوئے وہاں موجود سہولیات، انتظامی صورتحال…
محکمہ انفارمیشن نصیرآبادڈویژن14نومبر
جعفرآباد۔۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ضلعی لائبریری کا دورہ کرتے ہوئے وہاں موجود سہولیات، انتظامی صورتحال اور وسائل کی کمی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران لائبریری انتظامیہ نے ڈپٹی کمشنر کو…
خضدار پولیس کی کارروائی— بجلی کے کھمبوں سے تاریں چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
— عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار — ایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس بابر کے خصوصی حکم پر پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے بجلی کے کھمبوں سے قیمتی تاریں اور لوہے کا سامان چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ایس ایچ او صدر محمد یوسف چانڈیو…
خضدار میں گرانفروشی اور ملاوٹ مافیا بے لگام — عوام کی صحت سنگین خطرات سے دوچار
رپورٹ: دانش مینگل
خضدار — شہر میں گرانفروشی اور ملاوٹ شدہ اشیائے خوردونوش کی بڑھتی ہوئی شکایات نے عوام میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق چند بااثر ڈیلر اور فیکٹری مالکان طویل عرصے سے غیر معیاری، مضرِ صحت اور جعلی اشیاء…
نوشکی: ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت پر سخت ہدایات، واٹر اسکیمات کا معائنہ مکمل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نوشکی، 13 نومبر 2025: ڈپٹی کمشنر نوشکی محمد حسین ہزارہ کی ہدایات پر اے ڈی سی نوشکی عمر جمالی کی سربراہی میں مانیٹرنگ اینڈ ایویلیویشن کمیٹی نے بی ایس ڈی آئی کے تحت نوشکی میں جاری سات واٹر اسکیمات کا تفصیلی معائنہ کیا۔…
ڈیرہ بگٹی میں خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی مہم کا آغاز — 17 سے 29 نومبر تک جاری رہے گی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈیرہ بگٹی | 13 نومبر 2025ء
ڈیرہ بگٹی میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم کا باضابطہ آغاز ہو گیا، جو 17 نومبر سے 29 نومبر تک جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ڈیرہ بگٹی کی جانب سے ایک آگاہی واک کا…
گورنر بلوچستان کی ہدایت: کوئٹہ میں گیس کی بلاتعطل فراہمی اور غیرقانونی کمپریسرز کے خلاف سخت کارروائی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 12 نومبر 2025
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کوئٹہ شہر کے عوام کو مکمل پریشر کے ساتھ گیس کی فراہمی کی خصوصی ہدایت جاری کی ہے۔ انہوں نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے ازالے کے لیے فوری اور…
بلوچستان میں پوست کی غیر قانونی کاشت کے خلاف محکمہ ایکسائز کی زیرو ٹالرنس مہم تیز
کوئٹہ، 13 نومبر 2025
بلوچستان میں پوست کی غیر قانونی کاشت کے خلاف محکمہ ایکسائز کی بھرپور مہم جاری ہے، جس کے دوران مختلف اضلاع میں پوست کے کھیت تلف کیے گئے اور متعدد کارروائیاں مکمل کی گئیں۔
سیکریٹری ایکسائز سید ظفر علی شاہ بخاری، ڈی جی…
اوتھل و بیلہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں، جرائم پیشہ عناصر گرفتار، کالے شیشے ہٹائے گئے
اوتھل (رپورٹ: عزیز یوسفزئی) – ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کی ہدایت پر ضلع میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں اوتھل اور بیلہ پولیس نے علیحدہ علیحدہ آپریشنز کرتے ہوئے ایک مطلوب اشتہاری کو گرفتار کیا اور…
کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس، مقامی انتخابات کو غیر شفاف قرار دے دیا
کوئٹہ | 12 نومبر 2025
جمعیت علمائے اسلام کی میزبانی میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں شریک سیاسی جماعتوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خوف اور دباؤ میں ہو رہا ہے۔
شرکاء نے کہا کہ دفعہ 144، سیکیورٹی خدشات اور سیاسی…
بلوچستان میں شدید سردی، ایس ایس جی سی کی غفلت سے عوام پریشان
کوئٹہ | 12 نومبر 2025
پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی غفلت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کی نااہلی سے بلوچستان کے عوام سخت مشکلات کا شکار ہیں۔
پارٹی ترجمان نے کہا کہ گیس پریشر کی کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ…
