Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

قلات میں پک اپ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

 قلات | 12 نومبر 2025 ضلع قلات کی تحصیل گُزگ میں پک اپ الٹنے سے محمد ابراہیم ولد محمد ایوب جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔ حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردی کا حملہ ناکام بنانے پر فورسز کو سلام، جمال رئیسانی کا خراجِ تحسین

 کوئٹہ | 12 نومبر 2025 پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فورسز کی بروقت کارروائی سے 550 سے زائد طلبہ و…

سرکاری سائنس کالج کے تقریب ایوارڈ شو پر پابندی قابلِ مذمت ہے: اسلامی جمعیت طلبہ

 کوئٹہ | 12 نومبر 2025 اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان کے ناظم بہادر خان کاکڑ نے ضلع انتظامیہ کی جانب سے گرینڈ ایکسیلنس ایوارڈ شو کی تقریب پر پابندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعلیمی سرگرمیوں میں مداخلت کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت…

جماعتِ اسلامی کا نظامِ تبدیلی جلسہ عام 21 تا 23 نومبر کو مینارِ پاکستان پر ہوگا

 کوئٹہ | 12 نومبر 2025 جماعتِ اسلامی پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ لاہور کے مینارِ پاکستان پر 21 سے 23 نومبر تک "بدل دو نظام" کے عنوان سے تین روزہ تاریخی اجتماع منعقد کیا جائے گا۔ صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضیٰ خان کاکڑ نے کہا کہ اجتماع میں…

تعلیم ہی غربت اور جہالت کے خاتمے کی واحد راہ ہے، ہدایت الرحمن بلوچ

 گوادر | 12 نومبر 2025 جماعتِ اسلامی بلوچستان کے امیر اور رکن صوبائی اسمبلی ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ تعلیم ہی وہ ذریعہ ہے جس کے ذریعے جہالت، پسماندگی اور غربت کا خاتمہ ممکن ہے۔ گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسکول میں یومِ اقبال کے موقع پر…

کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت، صوبائی مشیر لیبر و مین پاور کا بیان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرا مراد جمالی، 11 نومبر 2025  صوبائی مشیر برائے لیبر اور مین پاور بیرسٹر چیف سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم پر حملہ، قوم پر حملہ…

نئے ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ساسولی نے عہدہ سنبھال لیا؛ عوام کی نظریں مسائل کے حل پر مرکوز

 تحریر: دانش مینگل نئے تعینات ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی نے پیر کے روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ان کی تعیناتی کو عوامی اور سماجی حلقوں کی جانب سے خوش آئند قرار دیا گیا، شہریوں نے امید ظاہر کی کہ نئے ڈی سی علاقے کے دیرینہ مسائل…

ڈیرہ مراد جمالی میں پانی کی شدید قلت، شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

ڈیرہ مراد جمالی، 11 نومبر 2025  ڈیرہ مراد جمالی کے مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، اور شہری پانی کی بوند بوند کے لیے ترس رہے ہیں۔ مقامی رہائشیوں کے مطابق محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) کی نااہلی کے باعث نہ…

بلوچستان ڈیجیٹل انقلاب کی راہ پر: میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبے میں جدید گورننس اور شفاف عوامی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 11 نومبر 2025: بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبہ حقیقی معنوں میں ڈیجیٹل ترقی اور جدید گورننس کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے۔ انتظامی شفافیت اور عوامی خدمات کی فراہمی کو جدید ٹیکنالوجی کے…