Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

برقی تنصیبات اورلائنوںکی ضروری مرمت کے کام کے سلسلے میں (آج) بجلی معطل رہے گی ، کیسکو

کو ئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اورلائنوںکی ضروری مرمت کے کام کے سلسلے میں 22اکتوبرکومری آبادگرڈاسٹیشن کے سید آباداور کانسیIو IIفیڈرزسے 12بجے تا سہ پہر3بجے بجلی بندہوگی نیز گلستان، کانک، زہری…

لورالائی میں 3.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

لورالائی: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں 3.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.7 اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز 95 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔زلزلے کے باعث شہری…

صوبائی وزیر واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ کی ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلاجواز فائرنگ کی شدید الفاظ

ہرنائی :  بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلاجواز فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کی جانب سے بھرپورجواب دینے پرخراج تحسین پیش کرتا ہوں ،…

اسپنی روڈ پاک ترک سکول کے قریب موٹرسائیکل میں بم دھماکہ

کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے دھماکے کے بعد پولیس ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے…

بلوچستان یونیورسٹی میں خفیہ ویڈیوز اسکینڈل کے خلاف بی این پی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

دالبندین: بلوچستان یونیورسٹی میں خفیہ ویڈیوز اسکینڈل کے خلاف بی این پی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین نے بلوچستان یونیورسٹی میں جنسی ہراسگی کے واقعات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ اتوار کو بلوچستان یونیورسٹی میں خفیہ ویڈیوز…

کوئٹہ ،آزادی مارچ کی راہ میں رکاوٹ قبول نہیں کرینگے، مولانا حافظ حمداللہ

کوئٹہ: رہنما محافظ ختم نبوت مولانا حافظ حمداللہ نے کہا کہ آزادی مارچ کی راہ میں رکاوٹ قبول نہیں کرینگے یوٹرن ہماری روایات میں نہیں حکمرانوں کا بوریا بستر گول کرکے ہی دم لینگے ۔اتوار کو ان خیالات کااظہار جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما محافظ…

چاغی ،ایرانی تیل کی بندش سے ہزاروں گھروں کے چولہے بجھ گئے

چاغی: ایرانی تیل کی بندش سے ہزاروں گھروں کے چولہے بجھ گئے،حادثات و واقعات قدرتی طور پر رونما ہوتے ہیں،ہزاروں افراد بے روزگار ہونے سے علاقے پرمنفی اثرات مرتب کریگی، ہزاروں افراد کی معاشی قتل عام کسی صورت قبول نہیں بلوچستان حکومت ایرانی تیل…

مذاکرات کے معاملے کو اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کے سپرد کردیا گیا ہے‘ حافظ حسین احمد

کوئٹہ:  جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے جمعیت علمائے اسلام جیسی مذہبی ، سیاسی جماعت پر پابندی کی حماقت کی تو اس کے خمیازہ ان کو بھگتنا ہوگا، دراصل ہمارے آزادی مارچ کے…

چیف سیکرٹری بلوچستان کے آفس کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بلوچستان کی شاہراہوں پار…

کو ئٹہ 19اکتو بر :چیف سیکرٹری بلوچستان کے آفس کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بلوچستان کی شاہراہوں پار بغیرچیک پیٹرول سے بھری ہو ئی گاڑیوں کی چلنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسمگل شدہ پٹرول وڈیزل پر س چیکنگ کی ہدایت کی گئی…

جامعہ بلوچستان کے ترجمان کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے یہ واضحکیا ہے کہ یونیورسٹی کے پرامن ماحول کو…

کوئٹہ:(19اکتوبر2019) جامعہ بلوچستان کے ترجمان کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے یہ واضحکیا ہے کہ یونیورسٹی کے پرامن ماحول کو کسی بھی صورت خراب کرنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جائے گی اور کچھ عناصر احتجاج کے آڑ میں جامعہ کے تعلیمی سرگرمیوں پر…