Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
دسمبر عالمی یومِ رضاکاران کے موقع پر میونسپل کارپوریشن ہال میں الفواد فاؤنڈیشن بلوچستان کے…
خضدار 5 دسمبر عالمی یومِ رضاکاران کے موقع پر میونسپل کارپوریشن ہال میں الفواد فاؤنڈیشن بلوچستان کے زیرِاہتمام ایک پروقار اور مثالی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
`رپورٹ دانش مینگل نمائندہ خصوصی روزنامہ عسکر انٹرنیشنل
پروقار تقریب میں خضدار سے…
ادویات کے خلاف بڑی کارروائی
خضدار، 5 دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر خضدار کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر عبدالحفیظ کاکڑ نے محکمہ ہیلتھ کی ٹیم کے ہمراہ خضدار سٹی اور مضافاتی علاقوں میں جعلی ڈاکٹرز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف زبردست کارروائی کی۔
اس کارروائی کے دوران شہر کے ملحقہ…
نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ صدر ڈیرہ مراد جمالی کی حدود اوچ پاور پلانٹ کے قریب قومی شاہراہ پر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیر آباد نامہ نگار —
نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ صدر ڈیرہ مراد جمالی کی حدود اوچ پاور پلانٹ کے قریب قومی شاہراہ پر فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں باپ اور بیٹا قتل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو…
جامعہ بلوچستان کے طلبہ کی نیب بین الجامعاتی مقابلوں میں شاندار کامیابی
کوئٹہ: 05 دسمبر 2025 — جامعہ بلوچستان کے طلبہ نے نیب بلوچستان کے زیرِ اہتمام بین یونیورسٹیز مقابلوں میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مختلف کیٹیگریز میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں۔ ماریہ فتح (شعبہ IER) نے اردو ڈیکلیمیشن میں پہلی پوزیشن حاصل کی،…
اداروں کی ترقی بہتر قیادت سے مشروط ہے، گورنر بلوچستان
کوئٹہ: 05 دسمبر 2025 — گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ کسی ادارے کا سربراہ صرف ایک منتظم نہیں ہوتا بلکہ پورے ادارے کا جوہر ہوتا ہے، جس کے وژن اور قیادت کے اثرات بالائی سطح سے لے کر نچلے درجے تک واضح نظر آتے ہیں۔ گورنر ہاؤس میں…
لورالائی: باچا خان چوک کی کشادگی منصوبہ، ایکسئین کا اچانک معائنہ
لورالائی: 05 دسمبر 2025 — میونسپل کمیٹی لورالائی کے ایکسئین انجینئر عبدالعزیز اتمانخیل نے باچا خان چوک کی کشادگی کے منصوبے کے سلسلے میں پولیس لائن کی حدود میں زیرِ تعمیر دیوار کا اچانک اور تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے تعمیراتی کام کے معیار،…
پشین میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات
پشین: 05 دسمبر 2025 — ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی جانب سے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشٹیو کے تحت عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی اسکیمات پر مشاورت کے لیے کھلی کچہری منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ضلعی محکموں کے افسران، مقامی نمائندگان اور…
پسنی میں سرکاری اداروں کا اچانک معائنہ، بے ضابطگیوں کی نشاندہی
گوادر/پسنی:
رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری کے ہمراہ فش ہاربر، محکمہ فشریز، میونسپل کمیٹی، گورنمنٹ ڈگری کالج اور ہسپتالوں کا اچانک معائنہ کیا۔
معائنہ کے دوران غیرحاضری، انتظامی کمی اور ناقص خدمات…
کمشنر سبی کا ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کا دورہ
سبی:
کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض نے ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا اور طلباء کے ساتھ ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ فنی تعلیم نوجوانوں کو خود کفیل بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے اور تربیتی نظام کو…
شہید سکندر آباد اور سوراب میں صحت کے مراکز کا معائنہ
شہید سکندر آباد، سوراب:
ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سلمان علی بلیدی اور سپرنٹنڈنٹ ڈپٹی کمشنر آفس کے فضل محمد قمبرانی نے غریب جھل اور مل شاہورائی BHU کا تفصیلی دورہ کیا۔
دورے کے دوران عملے کی حاضری، دواؤں کی…
