Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

: بلوچستان کے وزیر اعلیٰ: دہشت گرد قوم پر نظام مسلط نہیں کر سکتے، ریاست مضبوط اور عوامی ہے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 07 دسمبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس میں واضح کیا ہے کہ دہشت گرد کسی بھی حالت میں قوم پر اپنا نظام نافذ نہیں کر سکتے۔ انہوں نے زور دیا کہ بلوچستان کے عوام ہمیشہ اپنی مسلح افواج کے…

تربت یونیورسٹی کے ڈاکٹر ظفر علی کی شاندار تحقیقی کامیابی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 07 دسمبر 2025: یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ کیمسٹری کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر علی نے نیشنل سینٹر آف ایکسی لینس ان اینالیٹیکل کیمسٹری، یونیورسٹی آف سندھ جامشورو سے پی ایچ ڈی مکمل کر لی ہے اور سائنسی تحقیق کے میدان میں…

 چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی حلف برداری کل گورنر ہاؤس میں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 7 دسمبر 2025ء: بلوچستان ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب کل 8 دسمبر بروز سوموار صبح 10:45 بجے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوگی۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نئے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس…

شیرانی میں کھلی کچہری، عوام کو درپیش مسائل پر فوری احکامات جاری

شیرانی، 6 دسمبر 2025ء ڈپٹی کمشنر شیرانی حضرت ولی کاکڑ کی زیر صدارت انٹر کالج مانی خواہ میں ایک بڑی کھلی کچہری منعقد کی گئی جس میں عوام نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں قبائلی عمائدین، علما، ضلعی افسران اور ایف سی حکام بھی شریک تھے۔ عوام نے اپنے…

گوادر میں پانی کے بحران پر اہم اجلاس، متعدد منصوبوں کا جائزہ

گوادر، 6 دسمبر 2025ء گوادر میں پانی کے بحران کے حل سے متعلق ایک اہم اجلاس رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے افسران، جی ڈی اے اور گوادر پورٹ حکام نے شرکت کی۔ ایم پی اے…

خاران میں یوتھ لیڈ ایکشن پروجیکٹس کی شاندار نمائش، نوجوانوں کو اسناد کی تقسیم

خاران، 6 دسمبر 2025ء منزل آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اور برٹش کونسل کے تعاون سے خاران میں PYLI پروگرام کے تحت یوتھ لیڈ ایکشن پروجیکٹس کی شوکیسنگ اور سرٹیفکیٹ تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ نوجوانوں نے ماحولیات، صحت عامہ، پانی کے تحفظ، شجرکاری اور…

کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول 2025 کی تیاریوں میں تیزی، کمیٹی کا اسٹیڈیمز کا تفصیلی دورہ

تربت، 6 دسمبر 2025ء اے ڈی سی کیچ اور کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کمیٹی کے وائس چیئرمین تابش بلوچ نے کمیٹی کے سیکریٹری التاز سخی اور دیگر ممبران کے ہمراہ کرکٹ، فٹبال اور والی بال اسٹیڈیمز کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران موجود سہولیات کا…

پاک افغان سرحدی کشیدگی: چمن کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

چمن، 6 دسمبر 2025ء ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی نے بتایا ہے کہ پاک افغان سرحد پر گزشتہ شب پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد ضلع بھر کے ہسپتالوں میں فوری ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ سرحد کے قریب افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی علاقوں پر حملے کے…

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع خشک، ژوب و قلعہ عبداللہ میں ہلکی بارش و برف باری کا امکان

کوئٹہ، 6 دسمبر 2025ء علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ کے روز صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ شمالی اضلاع میں نہایت سرد موسم برقرار رہے گا۔ کوئٹہ، قلات، پشین، مستونگ، نوشکی، چاغی،…

بجلی کی لائنوں کی شفٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے پیشِ نظر مختلف فیڈرز پر شیڈولڈ بجلی بندش کی جائے گی۔…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 05 دسمبر 2025ء کیسکو کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہر کے متعدد علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے باعث کھمبوں کی تنصیب اور بجلی کی لائنوں کی شفٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے پیشِ نظر مختلف فیڈرز پر شیڈولڈ بجلی بندش کی جائے…