Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی جسٹس کامران ملاخیل کو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ بننے پر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا — 08-12-2025 صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی جسٹس کامران ملاخیل کو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ بننے پر مبارکباد جسٹس کامران ملاخیل نے قانون کی بالادستی کے لیے مؤثر خدمات انجام دیں،…

گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد سلیم ترین نے تحصیل شاہرگ کے علاقے دمڑ پیڑی میں بلوچستان…

ہرنائی 7 دسمبر: گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد سلیم ترین نے تحصیل شاہرگ کے علاقے دمڑ پیڑی میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ اینیشیٹیو پروگرام کے تحت واٹر چینل اسکیم پر جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا اور اس موقع پر ایس ڈی او (پی ایچ ای)…

نوابزادہ میر اکبر خان مگسی کی صاحبزادی اور وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نوابزادہ خالد حسین…

جھل مگسی: نوابزادہ میر اکبر خان مگسی کی صاحبزادی اور وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نوابزادہ خالد حسین خان مگسی کی بھتیجی کے انتقال پر جھل مگسی میں تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ مرحومہ کے انتقال پر نوابزادہ طارق خان مگسی، نوابزادہ ظفر خان…

چمن: افغان باشندوں کے لیے ہولڈنگ کیمپ چمن ماسٹر پلان منتقل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن، 07 دسمبر 2025: چمن میں ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی نے بتایا کہ بارڈر پر موجود کشیدگی کے پیش نظر افغان باشندوں کے لیے قائم وِد ہولڈنگ کیمپ کو چمن ماسٹر پلان منتقل کر دیا گیا ہے۔ نئے کیمپ میں افغان فیملیز کے لیے…

ربیع کینال میں بڑے پیمانے پر کارروائی، غیر قانونی واٹر چینلز اور مشینری ضبط

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیر آباد، 07 دسمبر: صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی کی ہدایت پر ربیع کینال میں پانی چوری کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی گئی۔ چیف انجینئر کینالز ناصر مجید اور ایگزیکٹو انجینئر پٹ فیڈر فرید احمد پندرانی کی…

سندھ کی ثقافت محبت اور رواداری کی علامت ہے: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 07 دسمبر: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے سندھ کلچر ڈے کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ سندھ کی ثقافت برصغیر کی قدیم اور شاندار تہذیبوں میں شمار ہوتی ہے، جس نے ہمیشہ محبت، ہم آہنگی اور رواداری کو…

 صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ کی جانب سے سندھ کلچر ڈے پر خصوصی مبارکباد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 07 دسمبر: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے سندھ کلچر ڈے کے موقع پر عوامِ سندھ اور دنیا بھر میں بسنے والی سندھی کمیونٹی کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا…

 مغربی بلوچستان میں بارشوں کی کمی شدت اختیار کر گئی، متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 07 دسمبر: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق مئی تا نومبر 2025 کے دوران مغربی اور جنوب مغربی بلوچستان میں بارشوں کی شدید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث خشک سالی کی صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ…

 قلات میں کامیاب آپریشن، دہشت گرد منطقی انجام کو پہنچے: وزیر اعلیٰ بلوچستان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  کوئٹہ، 07 دسمبر 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے کامیاب آپریشن کو دہشت گردی کے خلاف جاری فیصلہ کن مہم کا ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آپریشن…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی سندھ کلچر ڈے پر مبارکباد، بین الصوبائی ہم آہنگی پر زور

 کوئٹہ، 07 دسمبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سندھ کلچر ڈے کے موقع پر سندھ کے عوام، حکومتِ سندھ اور دنیا بھر میں بسنے والی سندھی کمیونٹی کو گرمجوش مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ سندھ کی تہذیب برصغیر کی…