Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا
کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا پولیو کیس نصیر آباد کی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی سے رپورٹ ہوا ہے،
شاہ زین بگٹی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا ، وفاق کا ہائی کورٹ میں بیان
اسلام آباد (این این آئی)وفاق کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ جمہوری وطن پارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا ہے۔
جامعہ بلوچستان مختلف اداروں کے ساتھ باہمی سمجھوتوں ، جدید لیب کے قیام سے صوبے کے طلبہ کیلئے اہم پیش…
کوئٹہ(این این آئی) جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر ڈاکٹر انور پانیزئی، یونائیٹڈنیشن ڈویلپمنٹ پروگرام(UNDP) اور صوبائی محکمہ جات کے سربراہاں کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے سمجھوتے پر دستخط کئے گئے۔
بلوچستان کے بارش اور برف باری سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور امدادی کارروائیاں جاری
کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ برف باری اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیواور امدادی سرگرمیاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں جن کے لئے حکومت بلوچستان کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا جارہا ہے
ایکسائز سالانہ 1.50ارب روپے سے زائد ریونیو جمع کرکے سرکاری خزانے میں جمع کراتا ہے،زاہد بلوچ
کوئٹہ(این این آئی)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن یونٹ کا اجلاس منگل کو صدر زاہد بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں جنرل سیکرٹری عصمت اللہ درانی،سینئر نائب صدر اول بلال مینگل ، سینئرنائب صدر دوئم حاجی امجد علی خان ،نسیم…
اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی جے یوآئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولاناعبدالغفور حیدری سے ملاقات
کوئٹہ (این این آئی ) بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری سے انکی رہائش گاہ پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات
بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی گروپ کا (آج) ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیا
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی گروپ کا (آج)منگل کو ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیاتاہم چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی آج وزیراعلیٰ سے ملاقات کریں گے
قلات اور گردونواح میں تیسری مرتبہ برفباری سے ہر شے نے خوبصورت سفید چادر اوڑ لی
قلات(این این آئی) قلات شہر اور گردونواح میں ماہ جنوری میں تیسری مرتبہ برف باری سے ہر شے نے خوبصورت سفید چادر اوڑ لی برف باری سے لطف اندوز ہو نے کے لیئے شہریوں نے بلند مقامات کا رخ کر لیا
ڈیرہ اللہ یار میں ایکسائز اینڈ نارکوٹکس نے اندرون سندھ چرس کی اسمگلنگ ناکام بنادی،پچاس کلو گرام چرس…
ڈیرہ اللہ یار( این این آئی ) ڈیرہ اللہ یار میں ایکسائز اینڈ نارکوٹکس نے اندرون سندھ چرس کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے ڈاٹسن کے خفیہ خانوں سے پچاس کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرکے جیکب آباد کے رہائشی اسمگلر کو گرفتار کر لیا ہے
چین میں کروناوائرس کے انسانی حملے کے بعد لسبیلہ،گوادر اور چاغی میں الرٹ جاری
اوتھل(این این آئی) چین میں کروناوائرس کے انسانی حملے کے بعد لسبیلہ،گوادر اور چاغی میں الرٹ جاری،پی پی ایچ آئی لسبیلہ نے کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظرتمام بنیادی مراکز صحت اور اس سے ملحقہ علاقوں میں کروناوائرس سے متعلق آگاہی مہم کا…
