Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

نوشکی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

نوشکی: نوشکی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا ۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کی علی الصبح محمد اسماعیل نامی موٹرسائیکل سوارقومی شاہراہ پر اسٹیشن کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا جس کی نعش کو سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں…

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے عوام کے معیار زندگی میں بہتری اوران کے مسائل بھی کسی حد تک کم…

پشین :  ڈپٹی کمشنر پشین قائم خان لا شاری نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے عوام کا معیار زندگی میں بہتری آنے کے علاوہ اُن کے مسائل بھی کسی حد تک کم ہونگے

کوئٹہ میں آن لائن کلاسز کے خلاف مظاہرہ کرنے والے طلبا و طالبات کے گرفتاریوں کے خلاف بلوچ طلبا نوشکی…

نوشکی: کوئٹہ میں آن لائن کلاسز کے خلاف مظاہرہ کرنے والے طلبا و طالبات کے گرفتاریوں کے خلاف بلوچ طلبا نوشکی کی جانب سے نوشکی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی ،منشیات برآمد ،دو اسمگلرز گرفتار

اوتھل: پاکستان کوسٹ گارڈز نے ناکہ کھارڑی چیک پوسٹ وندر میں دو مختلف کاروائیوں میں 76کلوگرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کرکے دو اسمگلرز کو گرفتارکرلیا۔منشیات کی مالیت تقریبا 132.13ملین روپے بتائی جاتی ہے

کرونا وائرس سے زیادہ پھیلایا گیا خوف و ہراس خطرناک ہے ،بدلتے عالمی حالات میں دنیا جنگ کے طریقے بدل…

کو ئٹہ: جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے زیادہ پھیلایا گیا خوف و ہراس خطرناک ہے بدلتے عالمی حالات میں دنیا جنگ کے طریقے بدل رہی ہیں

سیکرٹری مواصلات و تعمیرات نورالامین مینگل کا نواکلی بائی پاس پر تعمیراتی کام کا اچانک معائنہ

کوئٹہ: سیکرٹری مواصلات و تعمیرات نورالامین مینگل کا نواکلی بائی پاس پر تعمیراتی کام کا اچانک معائنہ، غفلت برتنے اور ناقص نگرانی پر ریزیڈنٹ انجینئر کو او ایس ڈی بنا دیا،