Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

پاکستان میں اسرائیل کوتسلیم کرنےوالی ذہنیت مو جود ہے : حافظ حمد اللہ

جمعیت علمائے اسلام ف کےرہنماحافظ حمد اللہ نےمتحدہ عرب اما رات کےاسرائیل سے معاہدے کو  گریٹر اسرائیل کا این او سی قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کر نا مسلم ریا ستوں کی تبا ہی کا سبب بنے گا، مستقبل قریب میں دوسرے عرب ممالک اسرائیل…

وزیراعلی بلوچستان کاکورناوائرس کی احتیاطی تدابیر پر عدم عملدرآمد کا نوٹس

کوئٹہ(آن لائن )وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کورناوائرس کی احتیاطی تدابیر پر عدم عملدرآمد کا نوٹس لے لیا۔ اس سلسلے میں وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے تما م انتظامی سیکریٹریز ڈویژنل کمشنروں اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا مراسلہ میں کہا…

سردار نور احمد بنگلزئی کو باپ کے مرکزی سیکرٹریٹ کے چیرمین کے عہدے نہیں ہٹایا گیا،ترجمان

کوئٹہ(آن لائن )سردار نور احمد بنگلزئی کو باپ کے مرکزی سیکرٹریٹ کے چیرمین کے عہدے نہیں ہٹایا گیا ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی محترمہ بشری رند نے اپنے بیان میں سختی سے تردید کرتے ہوے کہا ہے

ہمارا سسٹم کولیپس کرگیا،دوبارہ بہتر بنانے کیلئے ملکر کرداراداکرینگے: یار محمد رند

کوئٹہ(آن لائن )صوبائی وزیر تعلیم سرداریارمحمد رند نے کہاہے کہ ہمارا سسٹم کولیپس کرگیاہے ،اس کو دوبارہ بہتر بنانے کیلئے مل کر کرداراداکرینگے ،بلوچستان ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے دفتر میں بھی عملہ موجود نہیں،صوبے میں تعلیمی نظام تباہی کا دہانے…

اگست بلوچستان کے لئے سوگوار مہینہ ہے : سردار اختر جان مینگل

کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ حیات بلوچ ایک پر عزم طالب علم تھے جنہوں نے تشدد کی بجائے قلم کی طاقت کا انتخاب کیا اسے بے دردی سے قتل کردیا گیا،

سیکورٹی فورسز قیام امن کے لیے تعینات ہیں : ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ(آن لائن )حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بد امنی کے واقعات کے بعد سیکورٹی فورسز آئین اور قانون کے مطابق ملوث لوگوں کیخلاف کارروائی کرتے ہیں حیات بلوچ کے قتل سے متعلق فرنٹیئر کور کے اہلکار کو گرفتار کر کے پولیس کے…

بلوچستان: اپوزیشن کا رکن اسمبلی کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں نے رکن صوبائی اسمبلی زابد ریکی کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی کی پریس کانفرنس کی اور کہا کہ رکن…