Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

جاتی امراہ شریف خاندان کی ملکیت ہے حکومت سازشوں سے بازرہے ، یعقوب ناصر

لورالائی : پی ایم ایل ن کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اور وفاق جاتی امراہ کو گرانے کے پلان پر عمل درآمد کا منصوبہ ترک کر دے حکومت چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا چاہتی…

لاک ڈاون کیخلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے،لیاقت شاہوانی

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو میں اضافے کے بعد کوئٹہ میں سمارٹ لاک ڈان کا اعلان کردیا گیا ، ہفتہ اور اتوار کو تمام کاروباری مراکز بند رہیں گے سوموار سے جمعہ تک شام چھ بجے کے بعد دکانیں…

حلقے کے مسائل حل کررہے ہیں،سڑکوں کی تعمیر سے اکثر علاقے ترقی کی راہ پر گامزن ہوں گے،جان جمالی

اوستہ محمد : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر سابق وزیراعلی بلوچستان ایم پی اے میر جان محمد خان جمالی نے کہا ہے کہ حلقہ انتخاب کی عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔ سڑکوں…

بلوچستان میں آج سے یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

بلوچستان میں آج سے یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ ہفتے اور اتوار کو تمام مارکیٹیں مکمل طور پر بند رہیں گی۔ بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 8 فیصد جبکہ کوئٹہ میں 8 اعشاریہ 6 فیصد…

مردم شماری نہ ہونے سے اکثر علاقے عوامی نمائندگی سے محروم ہیں، جعفر مندوخیل

کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا مردم شماری کے حوالے سے فیصلہ خوش آئند قرار دیتے ہیں مردم شماری نہ ہونے کی وجہ سے اکثر علاقے عوامی نمائندگی سے محروم رہے غربت اور پسماندگی بھی اسی…

محکمہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے رمضان المبار ک میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے کاسلسلہ جاری. وزیر…

پی ڈ ی ایم اے کی جانب سےقلات،چاغی ،واشک،پنجگور، پشین ،خاران،ہرنائی سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں راشن تقسیم کیا جارہا ہے ۔وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کوئٹہ:کوروناکے دوران مشکلات سے دوچار مستحق افرادمیں راشن تقسیم کیاجارہا ہے ۔میرضیاءلانگو…

جامعہ بلوچستان میں کورونا کے کچھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مگر یونیورسٹی کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ…

کوئٹہ : جامعہ بلوچستان میں کورونا کے کچھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مگر یونیورسٹی کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جامعہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے ردعمل دیتے ہوئے بلوچستان حکومت کے…

توانائی کے 22 منصوبوں میں سے 9 منصوبے مکمل کرلئے گئے ہیں , قاسم سوری

کوئٹہ :  ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمدقاسم خان سوری نے کہاہے کہ زرمبادلہ کا حجم پانچ سال کی بلند ترین سطح پر، 9 ماہ میں زرمبادلہ ذخائر میں 9.49 فیصد اضافہ ہواہے ،پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت منظور شدہ توانائی کے 22 منصوبوں میں سے 9 منصوبے…

قبائلی تنازعات کے منصفانہ حل کے لیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، زمرک اچکزئی

کوئٹہ :  صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ قبائلی تنازعات کے منصفانہ حل کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے عوام کی فلاح و بہبود اور علاقے کی ترقی کیلئے قبائلی تنازعات اور باہمی جھگڑوں کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ترقی کے اہداف…

کوئٹہ: ملک بھر کورونا کی تیسری لہر کی لپیٹ میں ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کی پریس کانفرنس کوئٹہ: ملک بھر کورونا کی تیسری لہر کی لپیٹ میں ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کوئٹہ: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا کے کیسز میں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت…