Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پی ایم سی کے باہر این ایل سی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ان کا آئینی حق ہے،مولانا حافظ حمد اللہ
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ایم سی کے باہر این ایل سی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ان کا جمہوری اور آئینی حق ہے، ڈاکٹرز کے پرامن احتجاج پر آنسو گیس کی…
جب اپنوں کے تیور بدل گئے تو وزارت اعلیٰ کی کرسی کو ٹوکر ماردی، نواب زہری
کوئٹہ : سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنائاللہ زہری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔انہوں نے کہا کہ جب میں نے دیکھا اپنوں کے تہور…
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اہم ناراض وزرا کو منانے میں ناکام
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ناراض وزراء کو منانے کی کوششوں میں جت گئے ہیں تاہم انہیں اہم صوبائی وزرا کو رام کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان و صوبائی وزیر سردار…
مفادات کی بنیاد پر اکثر اتحاد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتے ہیں ، جہازیب جمالدینی
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسابق سینیٹرڈاکٹرجہانزیب جمالدینی نے کہاہے کہ مفادات کی بنیاد پر اکثر اتحاد ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہوتے ہیں،منتخب رکن کو6سے7کروڑ جبکہ غیرمنتخب افراد کو 40کروڑ ڈائریکٹ اور 70سے80ارب روپے پی ایس ڈی…
بی این پی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ، آغا حسن بلوچ
کوئٹہ : قومی جدوجہد میں پارٹی کا کردار فعال و متحرک رہا ہے بی این پی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں کوئٹہ میں تنظیم کاری میں عوام کی دلچسپی اور ولولہ قابل دید ہے ان خیالات کا اظہار بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی…
خدشات کے باوجود جام کمال کا ساتھ دیتے رہے ، وزارت اعلیٰ کا فیصلہ بی اے پی ارکان پر منحصر ہے ، یار…
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر تعلیم سرداریارمحمدرند نے کہاہے کہ پی ٹی آئی شدیدتحفظات اور خدشات کے باوجود جام کمال کاساتھ دیتی رہی،جام کمال کی حکومت کاآگے بڑھنا بی اے پی ارکان پرمنحصر ہے اگر اکثریت ساتھ دیتی ہے…
جب ٹی ٹی پی کے ساتھ بات چیت ہو سکتی ہے پھر بلوچوں کے خلاف فوج کشی کیوں؟
کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اورچیف آف ساراوان نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ اگ ٹی ٹی پی سے بات ہو سکتی ہے تو پھر بلوچوں کے خلاف فوج کشی کیوں کی جا رہی ہے انہوں نے حکومت کو مشارہ دیتے ہوئے…
باپ کے اندرونی اختلافات سے اپوزیشن کا کوئی سروکار نہیں ، سرفراز بگٹی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹرمیرسرفراز بگٹی نے کہاہے کہ بی اے پی کے 11ممبران جام کمال سے اختلاف رکھتے ہیں جن کے خاتمے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر ڈائیلاگ کا سلسلہ جاری ہے،بی اے پی پرالزامات لگانے والے بتائیں کہ کیا یہ…
بلوچستان کے ہر شہر و دیہات کی یکساں ترقی ہمارا وژن ہے ، ضیاء لانگو
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ہر شہر اوردیہات کی یکساں ترقی ہمارا ویژن ہے۔ صوبے کے مالی امور میں شفافیت اورانتظامی امور میں میرٹ ہمار ا نصب العین ہے۔ وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے بلوچستان کے مختلف…
عوام کا اعتماد عوام کی خدمت اور انکا تحفظ کر کے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے ، آئی جی بلوچستان پولیس
کوئٹہ : انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے نے کہا ہے کہ آپ خوش قسمت ہیں جو آپ پولیس آفسیر بھر تی ہوئے ہیں۔ یہ ایک معزز پیشہ ہے یہ ایسا پیشہ ہے جس میں آ پ کمزور اور نادار کی بہت مدد کر سکتے ہیں۔پولیس کا پیشہ ایک مقدس پیشہ ہے آپ…
