Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پسماندہ بلوچستان میں تعلیم کو عام کیا جائے : حاجی لشکری
کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ پسماندہ بلوچستان میں تعلیم کو عام کیا جائے، معاشرے کو درپیش سماجی اور معاشی بحرانوں کو تعلیم کے ذریعے ہی ختم کیا جاسکتا ہے یہ بات انہوںنے بلوچستان میںنئے…
بلوچستان کے ضلع چاغی اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع چاغی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔
محکمہ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق چاغی اورگردونواح میں صبح 8بجکر 14 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے…
قلات کے عوام کا اعتماد ہماری کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، ضیاءاللہ لانگو
کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ قلات میں تعمیر و ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے جو آگے بھی جاری رہےگا حالیہ کارکردگی سے لوگوں کو عصر حاضر سے ہم آہنگ سہولیات کی فراہمی کو مستقبل میں بھی جاری رکھا جائے…
اکبر بارکزئی کی رحلت سے بلوچستان ایک عظیم دانشور و ادیب سے محروم ہوگیا : ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور مرکزی سکریٹری جنرل جان محمد بلیدی نے اکبر بارکزی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کھاکہ اکبر بارکزی کی رحلت سے بلوچستان ایک عظیم قومی دانشور و…
ملک دشمن عناصر نے تاریخی میلے کو سبو تاژ کرنے کی کوشش کی ، بشریٰ رند
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و سماجی بہبود محترمہ بشریٰ رند نے سبی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ ملک دشمن…
میلسی جلسہ میں عمران خان کی گھبراہٹ دیکھائی دی ، حافظ حمد اللہ
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وجمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ میلسی جلسہ میں عمران خان کی گھبراہٹ چہرے سے جھلک اور زبان سے ٹپک رہی تھی،لگ نہیں رہاتھاکہ وزیراعظم بول رہاہے بلکہ…
سبی: ٹھنڈی سڑک کے قریب دھماکا، 4 افراد جاں بحق
بلوچستان کے شہر سبی میں ٹھنڈی سڑک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکاروں سمیت 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔
محکمہ انسداد دہشت گردی سبی کے سینئر عہدیدار حفیظ رند نے بتایا کہ بظاہر یہ خودکش حملہ لگتا ہے تاہم مزید تحقیقات…
ہر محاذ پر ناکامی کے بعد اب پی ڈی ایم غیر ملکی ایجنڈے پر کام کررہی ہے ، قاسم سوری
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر منیر بلوچ اور پارٹی رہنماوں کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا،…
موجودہ حکومت پرعزم ہے کہ پاکستانی خواتین کو معاشی و اقتصادی ترقی میں نمائندگی دی جائے گی ، ربابہ…
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور و چیئرپرسن وویمن پارلیمنٹرین کاکس فورم ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 9، 14 اور 34 حقوق نسواں و اطفال کے تحفظ کی ضمانت دیتے ہیں پاکستان ایس ڈی جیز سے متعلق عالمی…
بلوچستان کتاب دوست تحریک ، لوگو کو کتاب دوستی کی طرف راغب کرکے آگئے بڑھنے کی کوشش کررہی ہے ، حاجی…
کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کتاب دوست تحریک روایتی سماج کوکتاب کیساتھ منسلک ، لوگوںکو کتاب دوستی کی طرف راغب کرکے آگئے بڑھنے کی کوشش کررہی ہے، جیسے کہ شہید نواب غوث بخش…
