Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

عوام کو عمران کی جھوٹی باتوں پر اب اعتماد نہیں ہے ، سردار محمد یعقوب خان ناصر

لورالائی( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکزی سینئر نا ئب صد سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے کہا کہ میری حکومت بیرونی سازش کے زریعے ختم کرائی گئی جبکہ اسکا کوئی ثبوت بھی دینے کو تیار…

ملکی سالمیت کے خاطر اور معاشی بحران پر قابو پانے کے لئے جدوجہد جاری ہے‘مولانا عبدالواسع

کوئٹہ:جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی مجلس شوری کا اجلاس صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاو¿سنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع کے زیر صدارت صوبائی دفتر میں ہوا اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے اور 29 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیاریوں اور…

حکومت اس مشکل گھڑی میں عوام کیساتھ کھڑی ہے : بشریٰ رند

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و سماجی بہبود بشریٰ رند نے خضدار کے علاقے آڑ نجی میں آنے والے زلزلے سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے بلوچستان کو فوری…

فرح عظیم شاہ کا خضدار میں زلزلہ پر افسوس کا اظہار

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے خضدار کے علاقے اڑنجی میں زلزلہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال صوبائی حکومت بھرپور امدادی کارروائیاں میں مصروف ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت امدادی کارروائیوں میں…

مولانا عبدالواسع کا صوبائی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس طلب

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے صوبائی مجلس شوری کا اہم اجلاس 8 مئی کو طلب کر لیا تفصیلات کے مطابق صوبائی امیر جمعیت علمااسلام بلوچستان وفاقی وزیر ہاوسنگ حضرت مولانا عبدالواسع نے صوبائی مجلس شوری کا ایک…

بچوں اور خواتین کو ذبح کرنا حیوانیت کی بدترین مثال ہے : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ :  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کوئٹہ کے علاقے کلی پوٹی کچلاک میں ایک ہی گھر کے پانچ افراد کو شہید کرنے کے دلخراش واقعہ پر دلی دکھ و غم…

بچوں اور خواتین کا قتل ، انسانیت سوزی اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ کے نواحی علاقہ کچلاک میں والدہ، کمسن بچوں کو قتل کے دلخراش واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ حکام کو اس گھناﺅنے واقعے میں ملوث…

مقامی حکومتوں میں بھی ہماری پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوں گے : ضیا لانگو

کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ وقبائلی امور و پی ڈی ایم اے میر ضیاءاللہ لانگو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبہ بلوچستان میں پر امن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی…

اشیاء خوردونوش کی تیاری و فروخت میں جعلسازی اور دھوکہ دہی کرنیوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں : محمد…

کوئٹہ : ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی محمد نعیم بازئی نے کہا ہے کہ بی ایف اے نا صرف ماہ صیام بلکہ عام دنوں میں بھی عوام تک ملاوٹ سے پاک خوراک کی یقینی فراہمی کیلئے کارروائیاں جاری رکھے گی، اشیاء خوردونوش کی تیاری و فروخت میں جعلسازی…

انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان بہ حیثیت صدر خود کروں گا : جام کمال

کوئٹہ : سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے بی اے پی کے الیکشن سے متعلق بیان کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سیکرٹری بلوچستان عوامی پارٹی کے الیکشن سے متعلق بیان کی تردید کرتے ہیں، پارٹی الیکشن سے متعلق سینئر رہنماﺅں سے مشاورت نہیں…